تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْراکِ مُرَکَّب" کے متعقلہ نتائج

اِدْراکِ مُرَکَّب

(نفسیات) سمجھنے یا جاننے کا وہ عمل جس میں کئی حواس بروے کار آتے ہیں، اوراس کا حاصل ان کے مجموعی عمل سے پیش ہوتا ہے : ” اس مرکب (ادراک) کا تجزیہ اس کے مفردات (حس) میں نہیں کیا جاسکتا “

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْراکِ مُرَکَّب کے معانیدیکھیے

اِدْراکِ مُرَکَّب

idraak-e-murakkabइदराक-ए-मुरक्कब

اصل: عربی

موضوعات: تصوف نفسیات

اِدْراکِ مُرَکَّب کے اردو معانی

 

  • (نفسیات) سمجھنے یا جاننے کا وہ عمل جس میں کئی حواس بروے کار آتے ہیں، اوراس کا حاصل ان کے مجموعی عمل سے پیش ہوتا ہے : ” اس مرکب (ادراک) کا تجزیہ اس کے مفردات (حس) میں نہیں کیا جاسکتا “
  • (تصوف) ” وجود حق کا ادراک مع الشہود “

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدْراکِ مُرَکَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدْراکِ مُرَکَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words