تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْتِدائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِدائی کے معانیدیکھیے
اِبْتِدائی کے اردو معانی
فارسی - صفت
- ۱. ابتدا یا شروع کا، پہلا ( شمار یا ترتیب میں )
- ۲. شروع زمانے کا، آغاز کا
- ۳. افتتاحی، تمہیدی
- ۴. نیچے کا یا زیریں ( درجے یا منزل وغیرہ کے لحاظ سے )
- ۵. پرانے عہد کا، قدیمی
- ۶. بنیادی، اساسی
- ۷. ( تعلیمات ) پہلی جماعت سے چوتھی یا پانچویں تک کا، پرائمری، تحتانی
شعر
ہیں ابتدائی مرحلے یہ عشق کے ابھی
ساحلؔ یہ سوز کیوں تری آہوں میں آ گیا
زمانے کی ستائی خودکشی ہے
محبت ابتدائی خودکشی ہے
حسن مصروف خود نمائی ہے
عشق کا دور ابتدائی ہے
English meaning of ibtidaa.ii
Persian - Adjective
Arabic - Adjective
- primary, initially
इब्तिदाई के हिंदी अर्थ
اِبْتِدائی کے مترادفات
اِبْتِدائی کے متضادات
اِبْتِدائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْتِدائی)
اِبْتِدائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔