تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْرَت کے معانیدیکھیے
عِبْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نصیحت، تنبیہ
-
خوف، سبق حاصل کرنا، کسی تکلیف دہ واقمہ (حادثہ) کو دیکھ یا سن یا پڑھ کر نصیحت حاصل کرنا
مثال - برائی کا انجام کبھی کبھی برا بھی ہوتا ہے ہمیں اس سے عبرت حاصل کرنا چاہیے
- عبور کرنا
- اندیشہ کرنا ، گزر جانا
شعر
اب مجرمان عشق سے باقی ہوں ایک میں
اے موت رہنے دے مجھے عبرت کے واسطے
تاکہ عبرت کریں اور غیر نہ دیکھیں تجھ کو
جی میں آتا ہے نکلوائیے دو چار کی آنکھ
کیا کہوں تجھ سے محبت وہ بلا ہے ہمدم
مجھ کو عبرت نہ ہوئی غیر کے مر جانے سے
اس عمارت پر نہ کر منعم غرور
ہم سے عبرت لے کہ ویرانے ہیں ہم
ان سفینوں کی تباہی میں ہے عبرت کا سبق
جو کنارے تک پہنچ کر نذر طوفاں ہو گئے
English meaning of 'ibrat
Noun, Feminine
- peace of advice, counsel, lesson
-
one from whom a lesson can be learnt, learning from
Example - Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye
- (Metaphorically) fear
- pass across and over
'इबरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नसीहत, चेतावनी
-
ख़ौफ़, सीख हासिल करना, किसी कष्टदायक घटना (हादसा) को देख या सुन या पढ़ कर सीख हासिल करना
उदाहरण - बुराई का अंजाम कभी-कभी बुरा भी होता है हमें उससे 'इबरत हासिल करना चहिए
-
'उबूर करना
विशेष - 'उबूर= नदी आदि को पार करना, उतरना, मार्ग या पुल आदि को पार करना, किसी विषय की सम्पूर्ण जानकारी, निपुणता, बोध
- संदेह करना, गुज़र जाना
عِبْرَت سے متعلق محاورے
عِبْرَت کے قافیہ الفاظ
عِبْرَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبْرَت)
عِبْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔