تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُوں ہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوں ہاں کے معانیدیکھیے
ہُوں ہاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری
- غیر یقینی اقرار، غیر واضح جواب، مبہم بات، صرف ہنکارا، لیت ولعل
- ٹالنے کی غرض سے یا گفتگو کا سلسلہ بظاہر جاری رکھنے کے لیے کی گئی ہاں، ہاں ٹھیک ہے، مختصر جواب
شعر
چپ ہے کیوں او بت خدا کی واسطے
کچھ تو ہوں ہاں کر جو تجھ سے ہو سکے
English meaning of huu.n-haa.n
Noun, Feminine
- yes, first utterance (of a baby), humming or hawing
हूँ-हाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इकरार, स्वीकृति
- कोई बात सुनने पर 'हूँ-हाँ ' या उसी तरह का कोई और कहा जाने वाला शब्द, अस्पष्ट स्विकृति, केवल हुंकार
- टालने के उद्देश्य से या बातचीत का सिलसिला जारी रखने के लिए की गई हाँ, हाँ ठीक है, सक्षिप्त जवाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُوں ہاں)
ہُوں ہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔