تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو حَق ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہُو حَق ہو جانا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق

نعرۂ مستانہ جو وجد یا حال یا سرور کی حالت میں منہ سے نکل جائے نیز اوراد و وظائف پڑھنے کی آواز، ہو اور حق کے نعرے

ہُو ہو جانا

سنسان ہوجانا، سناٹا چھا جانا، رونقیں ختم ہوجانا

ہُو حَق رَہنا

مستی اور وجد کی حالت میں نعرئہ مستانہ لگنا ؛ شور و غُل یا اﷲ کا ذکر رہنا ، اﷲ اﷲ ہوتے رہنا ۔

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

ہُو حَق ہونا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

ہُو حَق مَچنا

شورو غُل ہونا ، ہنگامہ ہونا ۔

ہُو حَق مَچانا

خدا کا تسلسل سے نام لینا ، خدا کے نام کا بہ آواز بلند ورد کرنا ، نعرئہ مستانہ لگانا

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

ہُو کا مَکان ہو جانا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

ہُو حَق کا عالَم

رک : ہو کا عالم ۔

ہُو حَق کا نَعرَہ

سرور و مستی کی حالت میں منھ سے نکلنے والا نعرہ ، نعرئہ مستانہ ؛ رک : ہو حق معنی ۱ ۔

ہُو کا عالَم طاری ہو جانا

بہت خاموشی ہو جانا ، سناٹا چھا جانا ، ویرانی پھیل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو حَق ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہُو حَق ہو جانا

huu haq ho jaanaaहू हक़ हो जाना

ہُو حَق ہو جانا کے اردو معانی

  • خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا
  • شورو غُل ہونا ، ہنگامہ مچنا
  • فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، نام و نشان باقی نہ رہنا ، مٹ جانا ، بالکل تباہ و برباد ہو جانا ، خدا کے سوا کچھ باقی نہ رہنا ، فنا فی اﷲ ہو جانا
  • ۔ فنا ہوجانا۔ نیست ونابود ہوجانا۔؎

English meaning of huu haq ho jaanaa

  • be ruined, be annihilated

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو حَق ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو حَق ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words