تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ تَعْلِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ تَعْلِیل کے معانیدیکھیے
حُسْنِ تَعْلِیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو درحقیقت اس کی علّت نہیں ہوتی، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنس رہا ہے
English meaning of husn-e-taa'liil
Noun, Masculine
- attributing an event to something other than its real cause
हुस्न-ए-ता'लील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक अर्थालंकार जिसमें कवि या लेखक किसी ऐसी चीज़ का कारण मानता है जो वास्तव में उसका कारण नहीं है, उदाहरण के लिए, एक फूल के खिलने का कारण यह बताना है कि वह ख़ुश है या बुलबुले की धुन पर ख़ुशी से हँस रहा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ تَعْلِیل)
حُسْنِ تَعْلِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔