تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ سَبْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ سَبْز کے معانیدیکھیے
حُسْنِ سَبْز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حسن ملیح، سبزہ رنگ، سانولا رنگ، ملاحت
شعر
یاد کر وہ حسن سبز اور انکھڑیاں متوالیاں
کاٹتے ہیں رو ہی رو ساون کی راتیں کالیاں
وہ حسن سبز جو اترا نہیں ہے ڈالی پر
فریفتہ ہے کسی پھول چننے والی پر
English meaning of husn-e-sabz
Noun, Masculine
- dusky color, salty, green color, dusky beauty
हुस्न-ए-सब्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साँवला रंग, नमकीनियत, हरा रंग, सांवली सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ سَبْز)
حُسْنِ سَبْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔