تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْنِ مَطْلَع" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مَطْلَع تَر

(شاعری) شگفتہ اور عمدہ مطلع ، اچھا مطلع ۔

مَطْلَعِ نَو

(شاعری) نیا مطلع ، تازہ مطلع ۔

مَطْلَع خُوبی

خوبصورت مطلع ۔

مَطْلَعِ ثانی

(شاعری) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد اگر دوسرا مطلع بھی کہا جائے تو اسے مطلع ثانی کہتے ہیں؛ حسن ِمطلع بھی

مَطْلَع صُبْح

افق کا وہ مقام جہاں صبح کی روشنی پہلے پہل ظاہر ہوتی ہے

مَطْلَعِ اَوَّل

غزل یا قصیدہ کا پہلا مطلع؛ (مجازا ً) تاج، سجاوٹ، خوبصورتی

مَطْلَعِ خُورْشِید

سورج کے طلوع ہونے کی جگہ، مراد : مشرق، پورب

مَطْلَعِ اَنْوار

نورانی شعاعوں کا مرکز ، ماخذ نور ، سرچشمہء نور

مَطْلَع الْاَنْوار

روشنی کا سرچشمہ، ماخذ یا منبع نور

مَطلَع صاف ہے

the coast is clear, there is no obstacle in the way

مَطْلَع صاف ہونا

آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا

مَطْلَع صاف کَرْنا

گرد و غبار صاف کرنا، بالکل صاف کردینا، راہ ہموار کرنا

مَطْلَع ہونا

(شاعری) مطلع نظم ہو جانا ، مطلع موزوں ہونا ، شاعر کے ذہن میں مطلع آجانا ۔

مَطْلَع ثالِث

(شاعری) غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد اگر مزید مطلعے کہے جائیں تو تیسرا مطلع مطلع ثالث کہلاے گا ، غزل یا قصیدے کا تیسرا مطلع ۔

مَطْلَعِ اِدْراک

ادراک کا سرچشمہ ؛ مراد : عقل و دانش ۔

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

مَطْلَع اَبْر آلُود رَہنا

آسمان پر گرد و غبار یا بادل چھایا رہنا ، مطلع صاف نہ ہونا ۔

مَطْلَع دار

(شاعری) مطلع والا ، جس میں مطلع ہو ۔

مَطْلَع صاف رَہنا

فضا کا گرد و غبار و بادل سے صاف ہونا ، موسم گرد آلود نہ ہونا ۔

بے مَطْلَع

without an opening verse

حُسْنِ مَطْلَع

(عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو

مَطلَع اَبْر آلُود ہونا

sky or the horizon to be cloudy

زیبِ مَطْلَع

غزل یا قصیدے کا دوسرا مطلع، حُسنِ مطلع

صاف مَطْلَع

مطلع آفتاب یا ماہ کا غبار سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ مَطْلَع کے معانیدیکھیے

حُسْنِ مَطْلَع

husn-e-matla'हुस्न-ए-मतला'

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

حُسْنِ مَطْلَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو

Urdu meaning of husn-e-matla'

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) kasiide ya Gazal me.n matlaa ke baad ka Khuubsuurat shear jo matlaa kii suurat me.n ho

English meaning of husn-e-matla'

Noun, Masculine

  • (prosody) second sher of ghazal or qasida following the rhyme scheme of the first sher

हुस्न-ए-मतला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (छंदशास्त्र) ग़ज़ल या क़सीदे में पहले शेर (मतला) के बादवाला शेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مَطْلَع تَر

(شاعری) شگفتہ اور عمدہ مطلع ، اچھا مطلع ۔

مَطْلَعِ نَو

(شاعری) نیا مطلع ، تازہ مطلع ۔

مَطْلَع خُوبی

خوبصورت مطلع ۔

مَطْلَعِ ثانی

(شاعری) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد اگر دوسرا مطلع بھی کہا جائے تو اسے مطلع ثانی کہتے ہیں؛ حسن ِمطلع بھی

مَطْلَع صُبْح

افق کا وہ مقام جہاں صبح کی روشنی پہلے پہل ظاہر ہوتی ہے

مَطْلَعِ اَوَّل

غزل یا قصیدہ کا پہلا مطلع؛ (مجازا ً) تاج، سجاوٹ، خوبصورتی

مَطْلَعِ خُورْشِید

سورج کے طلوع ہونے کی جگہ، مراد : مشرق، پورب

مَطْلَعِ اَنْوار

نورانی شعاعوں کا مرکز ، ماخذ نور ، سرچشمہء نور

مَطْلَع الْاَنْوار

روشنی کا سرچشمہ، ماخذ یا منبع نور

مَطلَع صاف ہے

the coast is clear, there is no obstacle in the way

مَطْلَع صاف ہونا

آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا

مَطْلَع صاف کَرْنا

گرد و غبار صاف کرنا، بالکل صاف کردینا، راہ ہموار کرنا

مَطْلَع ہونا

(شاعری) مطلع نظم ہو جانا ، مطلع موزوں ہونا ، شاعر کے ذہن میں مطلع آجانا ۔

مَطْلَع ثالِث

(شاعری) غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد اگر مزید مطلعے کہے جائیں تو تیسرا مطلع مطلع ثالث کہلاے گا ، غزل یا قصیدے کا تیسرا مطلع ۔

مَطْلَعِ اِدْراک

ادراک کا سرچشمہ ؛ مراد : عقل و دانش ۔

مَطْلَع الْفَجْر

قرآنی آیت و الفجر کی طرف تلمیح

مَطْلَع اَبْر آلُود رَہنا

آسمان پر گرد و غبار یا بادل چھایا رہنا ، مطلع صاف نہ ہونا ۔

مَطْلَع دار

(شاعری) مطلع والا ، جس میں مطلع ہو ۔

مَطْلَع صاف رَہنا

فضا کا گرد و غبار و بادل سے صاف ہونا ، موسم گرد آلود نہ ہونا ۔

بے مَطْلَع

without an opening verse

حُسْنِ مَطْلَع

(عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو

مَطلَع اَبْر آلُود ہونا

sky or the horizon to be cloudy

زیبِ مَطْلَع

غزل یا قصیدے کا دوسرا مطلع، حُسنِ مطلع

صاف مَطْلَع

مطلع آفتاب یا ماہ کا غبار سے پاک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْنِ مَطْلَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْنِ مَطْلَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone