اردو، انگلش اور ہندی میں ہُمَک کے معانیدیکھیے
ہُمَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل
- اچھل کود
- (کنایتہ) منھ بند غنچوں یا کلیوں کے کھلنے کی حالت، کلی کے شگفتہ ہونے کی کیفیت
- (کنایتہ) خواہش، تمنا، آرزو
- اٹھلاہٹ
- الھڑتا سے چلنے کا کام
شعر
بچہ بھی دیکھ لے تو ہمک کر لپک پڑے
ایسی ہی ایک چیز ہے وہ دودھیا بدن
زمیں کی گود میں بیٹھا ہمک رہا ہوں میں
فلک پہ چاند کی جانب لپک رہا ہوں میں
من اک ننھا سا بالک ہے ہمک ہمک رہ جائے ہے
دور سے مکھ کا چاند دکھا کر کون اسے للچائے ہے
English meaning of humak
Noun, Masculine
- desire, a longing
- jump up, like a toddler
- playfulness
हुमक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُمَک)
ہُمَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔