تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُمَک" کے متعقلہ نتائج

مَردُمَک

آنکھ کی پتلی، پُتلی

مَردُمَک چَشم

retina of eye, eyeball, pupil of the eye

مَردُمَکِ دِیدہ

مردم چشم، آنکھ کی پتلی

مَردُمَکِ سِیاہ

آنکھ کی سیاہ پتلی (بھوری اور نیلی پتلی کے مقابل) ۔

مَردُمَک پِھرنا

پتلی کا پھرنا ، پتلی کا گھومنا ۔

مَردُم کُش

مردم زد، آدمیوں کو مار ڈالنے والا، لوگوں کو ہلاک کرنے والا، انسان کا قاتل یا دشمن جاں

مَردُم کوہی

پہاڑی لوگ ، پہاڑوں پر رہنے والے آدمی ؛ (مجازاً) گنوار لوگ ۔

مَردُم کَشی

مردوں کو کھینچنے کا عمل ؛ (مجازاً) لوگوں کو متوجہ یا متاثر کرنے کا کام ۔

مَردُم کُشی

انساں کو ہلاک کرنا، نسل کشی، بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام، قتل عام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُمَک کے معانیدیکھیے

مَردُمَک

mardumakमर्दुमक

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَردُمَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھ کی پتلی، پُتلی
  • چھوٹا یا پستہ قد آدمی
  • (مجازاً) ذلیل یا حقیر آدمی
  • ایک خودرو پھل دار پودا جو کاشت بھی کیا جاتا ہے عموماً چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے نیز مٹر کا پودا، مٹر

شعر

Urdu meaning of mardumak

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh kii putlii, patlii
  • chhoTaa ya pastaakad aadamii
  • (majaazan) zaliil ya haqiir aadamii
  • ek Khudro phuldaar paudaa jo kaashat bhii kiya jaataa hai umuuman chaare ke taur par istimaal hotaa hai niiz maTar ka paudaa, maTar

English meaning of mardumak

Noun, Feminine

मर्दुमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँख की पुतली, नयनी, नेत्रगोलक, कनीनी, कनीनिका
  • छोटा या छोटी क़द का व्यक्ति, ठिगना व्यक्ति
  • (लाक्षणिक) तुच्छ एवं अपमानित व्यक्ति
  • एक स्वतः उतपन्न होने वाला फलदार पौधा जिसकी खेती भी की जाती है, प्रायः चारे के रूप में प्रयोग होती है, तथा मटर का पौधा

مَردُمَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردُمَک

آنکھ کی پتلی، پُتلی

مَردُمَک چَشم

retina of eye, eyeball, pupil of the eye

مَردُمَکِ دِیدہ

مردم چشم، آنکھ کی پتلی

مَردُمَکِ سِیاہ

آنکھ کی سیاہ پتلی (بھوری اور نیلی پتلی کے مقابل) ۔

مَردُمَک پِھرنا

پتلی کا پھرنا ، پتلی کا گھومنا ۔

مَردُم کُش

مردم زد، آدمیوں کو مار ڈالنے والا، لوگوں کو ہلاک کرنے والا، انسان کا قاتل یا دشمن جاں

مَردُم کوہی

پہاڑی لوگ ، پہاڑوں پر رہنے والے آدمی ؛ (مجازاً) گنوار لوگ ۔

مَردُم کَشی

مردوں کو کھینچنے کا عمل ؛ (مجازاً) لوگوں کو متوجہ یا متاثر کرنے کا کام ۔

مَردُم کُشی

انساں کو ہلاک کرنا، نسل کشی، بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام، قتل عام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone