تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "ہُما" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُما کے معانیدیکھیے

ہُما

humaaहुमा

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

ہُما کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎
  • ایک خیالی پرند جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس شخص کے سر پر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہو جاتا ہے یعنی دولت اور سلطنت پاتا ہے ، (اسے لوگ مبارک خیال کرتے ہیں) ۔

شعر

Urdu meaning of humaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha)sifat। ek mashhuur parind ka naam। jis kii nisbat Khyaal kiya jaataa hai ki jis ke sirpur se guzar jaaye vo baadashaah hojaataa hai। ye jaanvar haDDiyaa.n khaataa hai। aur kisii ko nahii.n sataataa।
  • ek Khyaalii parind jis ke mutaalliq mashhuur hai ki jis shaKhs ke sar par se guzar jaaye vo baadashaah ho jaataa hai yaanii daulat aur salatnat paata hai, (use log mubaarak Khyaal karte hain)

English meaning of humaa

Noun, Masculine, Feminine

  • a bird of happy omen in Persian mythology
  • a bird of happy omen, Phoenix, a fabulous bird
  • phoenix

हुमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का कल्पित पक्षी, जिसके संबंध में कहा जाता है कि केवल हड्डी ही खाता है और जिसके ऊपर उसकी छाया पड़ जाय, वह बादशाह हो जाता है
  • उर्दू और फ़ार्सी साहित्य का एक कल्पित पक्षी, जिसकी छाया पड़ जाने से मनुष्य राजा हो जाता है, वह पक्षी केवल हड्डियाँ खाता है ।
  • एक कल्पित पक्षी (ऐसी मान्यता है कि यह जिसके सिर पर से जाता है वह व्यक्ति राजा हो जाता है)।
  • एक कल्पित पक्षी जिसकी छाया पड़ने से मनुष्य राजा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone