تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش گُم" کے متعقلہ نتائج

ہوش گُم

(بنوٹ) ایک دانو کا نام جو اتنا اچانک ہوتا ہے کہ مخالف ہوش کھو بیٹھتا ہے۔

ہوش گُم ہونا

رک : ہوش اڑنا ؛ عقل جاتی رہنا ، حواس قابو میں نہ ہونا نیز نہایت حیران ہونا۔

ہوش گُم کَرنا

رک : ہوش اُڑانا ۔

ہوش و حَواس گُم ہونا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس گُم ہو جانا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش گُم کے معانیدیکھیے

ہوش گُم

hosh-gumहोश-गुम

موضوعات: جنگلات بنوٹ

  • Roman
  • Urdu

ہوش گُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بنوٹ) ایک دانو کا نام جو اتنا اچانک ہوتا ہے کہ مخالف ہوش کھو بیٹھتا ہے۔

Urdu meaning of hosh-gum

  • Roman
  • Urdu

  • (banoT) ek daanv ka naam jo itnaa achaanak hotaa hai ki muKhaalif hosh kho baiThtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوش گُم

(بنوٹ) ایک دانو کا نام جو اتنا اچانک ہوتا ہے کہ مخالف ہوش کھو بیٹھتا ہے۔

ہوش گُم ہونا

رک : ہوش اڑنا ؛ عقل جاتی رہنا ، حواس قابو میں نہ ہونا نیز نہایت حیران ہونا۔

ہوش گُم کَرنا

رک : ہوش اُڑانا ۔

ہوش و حَواس گُم ہونا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس گُم ہو جانا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش گُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش گُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone