تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِرْص" کے متعقلہ نتائج

حِرْص

طمع، لالچ، ہوس

حِرْصاہا

بہت لالچ کرنے والا، لالچی، حریص، لوبی

حِرْصی

حریص، لالچی

حِرْص دینا

حِرْص کَرنا

دیکھا دیکھی لالچ کرنا، طمع کرنا، ہسکا کرنا

حِرْصی ٹَٹُّو

ایسا لالچی جسے دوسروں کے دیکھا دیکھی لالچ آ جائے.

حِرْصا حِرْصی

دیکھا دیکھی، اوروں کو دیکھ کر خود بھی وہی کام کرنے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْص کے معانیدیکھیے

حِرْص

hirsहिर्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَرَصَ

حِرْص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طمع، لالچ، ہوس

    مثال - حرص بری چیز ہے آدمی کو کبھی چین سے نہیں رہنے دیتی

  • نقالی، رِیس، تقلید

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

شعر

English meaning of hirs

Noun, Feminine

हिर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी तृष्णा या लोभ जो सहसा मिट न सके, लालच, लालसा, वासना, लिप्सा, लोभ, उत्कट हवस

    उदाहरण - हिर्स बुरी चीज़ है आदमी को कभी चैन से नहीं रहने देती

حِرْص کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِرْص)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِرْص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words