تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حرص و ہوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حرص و ہوا کے معانیدیکھیے
حرص و ہوا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لالچ اور حرص، حرص کا حد سے بڑھنا
شعر
ترک دے اسلام کو اور کفر سارا دور کر
چھوڑ دے حرص و ہوا فرزند اور زن بھول جا
یہ بت حرص و ہوا کے دل کے جب کعبہ میں توڑوں گا
تمہاری سبحہ میں کب شیخ جی زنار چھوڑوں گا
تہمت جرم و خطا حرص و ہوا غفلت دل
ہم نے بازار سے ہستی کے لیا کیا کیا کچھ
English meaning of hirs-o-havaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- greed and desire
हिर्स-ओ-हवा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोभ और लालच, बढ़ा हुआ लोभ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حرص و ہوا)
حرص و ہوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔