تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حرص و آز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حرص و آز کے معانیدیکھیے
حرص و آز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لالچ اور تشنگی، لالچ اور پیاس
شعر
کر لے خدا کی بندگی انورؔ خستہ دل ذرا
بھول نہ اپنے رب کو تو نفس کی حرص و آز میں
عصر رواں کے لوگ ہیں آوارگی پسند
فتنہ بھی حرص و آز کا خضر زمن میں ہے
دل غنی کو مرے حرص و آز سے نسبت
برنگ سبزۂ بیگانہ بے نیاز ہوں میں
English meaning of hirs-o-aaz
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- greed and covetousness
हिर्स-ओ-आज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोभ और लालच, लालच की प्यास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حرص و آز)
حرص و آز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔