تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندی کی چِندی" کے متعقلہ نتائج

ہِندی کی چِندی

تشریح، چھان بین، بال کی کھال نکالنے کا عمل، نکتہ چینی

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا، ہجے نکالنا

ہِندی کی چِندی بَنانا

رک : ہندی کی چندی کرنا ، خوب سمجھانا ، آسان کو اور آسان کر دینا ؛ خوب چھان بین کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

ہِندی کی چِندی پُوچھنا

خوب بحث کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا ، بال کی کھال نکالنا ، نکتہ چینی کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندی کی چِندی کے معانیدیکھیے

ہِندی کی چِندی

hindii kii chindiiहिन्दी की चिंदी

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہِندی کی چِندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تشریح، چھان بین، بال کی کھال نکالنے کا عمل، نکتہ چینی
  • چُندی، تفصیل، تفصیل سے تشریح کرنا

Urdu meaning of hindii kii chindii

  • Roman
  • Urdu

  • tashriih, chhaanabiin, baal kii khaal nikaalne ka amal, nukta chiinii
  • chundii, tafsiil, tafsiil se tashriih karnaa

English meaning of hindii kii chindii

Noun, Feminine

  • hair-splitting, explanation of obvious fact

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِندی کی چِندی

تشریح، چھان بین، بال کی کھال نکالنے کا عمل، نکتہ چینی

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا، ہجے نکالنا

ہِندی کی چِندی بَنانا

رک : ہندی کی چندی کرنا ، خوب سمجھانا ، آسان کو اور آسان کر دینا ؛ خوب چھان بین کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

ہِندی کی چِندی پُوچھنا

خوب بحث کرنا ، کھود کھود کر پوچھنا ، بال کی کھال نکالنا ، نکتہ چینی کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندی کی چِندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندی کی چِندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone