تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِلَّت" کے متعقلہ نتائج

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں حِلَّت کے معانیدیکھیے

حِلَّت

hillatहिल्लत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: شریعت اسلامیات

اشتقاق: حَلَّ

  • Roman
  • Urdu

حِلَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شرع کی رو سے کسی چیز کا) مباح ہونا، حلال ہونا، جائز ہونا، قابل استعمال ہونا
  • مہمان
  • اترنے کا طریقہ
  • جو ایک مقام پر اترتا ہے
  • ملاقات کی جگہ
  • بہت سے مکان، سو مکان
  • مجلس، جسلہ

Urdu meaning of hillat

  • Roman
  • Urdu

  • (shira kii ro se kisii chiiz ka) mubaah honaa, halaal honaa, jaayaz honaa, kaabil-e-istemaal honaa
  • mehmaan
  • utarne ka tariiqa
  • jo ek muqaam par utartaa hai
  • mulaaqaat kii jagah
  • bahut se makaan, sau makaan
  • majlis, jaslaa

English meaning of hillat

Noun, Feminine

  • religious sanction, lawfulness, legality, to be Halal
  • guests
  • the mode of alighting
  • those who alight at a place
  • a number of dwellings, a hundred houses
  • place of meeting, assembly, congregation

हिल्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खान-पान का इसलाम धर्म के अनुसार ठीक होना, विहित होना, हलाल होना, जाएज़ होना, प्रयोग के योग्य होना
  • अतिथी, मेहमान
  • उतरने का ढंग या शैली
  • वह जो किसी स्थान पर उतरता है
  • मुलाक़ात की जगह, शिष्टाचार का स्थान
  • बहुत से मकान, सौ मकान
  • सभा, मज्लिस, जल्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone