تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیَت" کے متعقلہ نتائج

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیَت کے معانیدیکھیے

دِیَت

diyatदियत

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: خُون بَہا

  • Roman
  • Urdu

دِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے
  • کسی بھی خطا یا جرم کے قصور کی ادائیگی جو عدالت یا سرکار کے حکم پر دینا ہو، مطلق جرمانہ
  • مسئلۂ قانونِ خون بہا، مبحث جو وجوب، مِقدار اور خون بہا کی شرائط وغیرہ پر مشتمل ہو
  • جس کی خواہش ہو، معشوق، محبوب، خاوند

شعر

Urdu meaning of diyat

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun bahaa, vo raqam ya shaiy jo Khuu.nbahaa ke taur par maqtuul ke vaariso.n ko dii jaaye
  • kisii bhii Khataayaa jurm ke qasuur kii adaayagii jo adaalat ya sarkaar ke hukm par denaa ho, mutlaq jurmaana
  • maslaa-e-kaanuun-e-Khuun bahaa, mabhas jo vajuub, miqdaar aur Khuun bahaa kii sharaa.it vaGaira par mushtamil ho
  • jis kii Khaahish ho, maashuuq, mahbuub, Khaavand

English meaning of diyat

Noun, Feminine

  • compensation for killing or murder, price of blood, compensation for manslaughter
  • paying a mulct or compensation for manslaughter or maiming, price of blood, blood-wite (in cases of murder it is exacted when the homicide is committed in any other way than with sword, dagger, &c.)
  • the law of retaliation
  • blood money
  • beloved, husband

दियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह धन जो किसी अन्य व्यक्ति को मार डालने या अंग-भंग करने के बदले में दिया जाए
  • खून की क़ीमत, किसी से कोई आदमी मर जाय, तो मरनेवाले की औलाद अगर हत्यारे से उसके प्राणदंड के बदले में रुपया लेना चाहती थी तो उसको दिला दिया जाता था, और हत्यारे को मुक्त कर दिया जाता था, इस रुपये को ‘दियत' कहते हैं।

دِیَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِیَت ہونا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت پَہُنچْنا

خون بہا کا کسی پر واجب ہونا ، خون بہا کا وجوب ثابت ہونا.

دِیَت دینا

جُرمانہ یا خون بہا دینا ؛ جرمانہ ہونا.

دِیَت لینا

خون بہا لینا .

دِیَتِ عاقِلَہ

(فِقہ) وہ رقم جو کن٘بہ والوں ، قرابت داروں یا اسی سلسلے کے دوسرے لوگوں پر شرع کی رُو سے حقداروں کو دینا یا لینا واجب ہوتی ہے.

دِیَت بَھرْنا

خون بہا کی رقم ادا کرنا ، دینا .

دِیَتِ مُغَلِّظَہ

(فِقہ) اس میں قاتل پر سختی اور شدّت ہے یعنی اگر دِیَت قتل شبہ عمد کی سو اون٘ٹ ہیں اس طرح کہ پچیس بنتِ فخاض ، پچیس بنتِ لیون ، پچیس حقہ اور پچیس جذعہ ہوں گے (شرحِ و قایہ) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone