تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سالِ ہِجْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سالِ ہِجْری کے معانیدیکھیے
سالِ ہِجْری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)
English meaning of saal-e-hijrii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the Hijri year is a lunar calendar consisting of 12 lunar months in a year of 354 or 355 days, The Islamic calendar employs the Hijri era whose epoch was established as the Islamic New Year of 622 AD/CE, during that year, Muhammad and his followers migrated
साल-ए-हिज्री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मुसलमानों का साल जो हज़रत मुहम्मद साहब के मक्का छोड़कर मदीने जाने की तारीख़ से शुरू होता है और जिसका हिसाब चाँद की घटा-बढ़ी से है और जो सौर वर्ष से १०-११ दिन छोटा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سالِ ہِجْری)
سالِ ہِجْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔