تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِجْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِجْر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہِجْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب سے دوری، جدائی، فراق، مفارقت، علیٰحدگی
- (مراداً) ہجرت
- (کنایتاً) ہجرت نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
- (تصوف) مشاہدۂ حق سے بوجہِ حجاب و موانع خلقیہ کے باعث محجوب و محروم رہنا
- ملک بحرین کا قدیم نام جہاں کی ٹکسال کے درہم معیاری خیال کیے جاتے تھے
- علاقہ جو اپنی کھجوروں کے لیے مشہور تھا
- (مراداً) شہر، جنوبی عرب کے اکثر علاقوں کے نام کا حصہ
- چھوڑنا، کسی چیز کو رنج و ملال یا بیزاری کے ساتھ ترک کرنا
- (لفظاً) جدا کرنا
- (مجازاً) ترک تعلق
- تیز گرمی، دوپہر
- بکواس، ہذیان
- قابل حفاظت چیز کو چھوڑنا
- الگ کرنا (خصوصاً عورت کو)
- پاس نہ آنے دینا، ترک کرنا (خصوصاً جماع)
- علیٰحدگی
- رسی کے ایک سرے کو اونٹ کے پا نو کے گرد اور دوسرے سرے کو زین سے کس کر باندھنا
- فحش کلامی
- فحش بات، بیہودہ بات
وضاحتی ویڈیو
شعر
بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم
جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
تو تم سمجھنے لگے ہجر کے معانی کو
تمہاری بھی کوئی شے تم سے چھین لی گئی کیا
آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت
مجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی
Urdu meaning of hijr
- Roman
- Urdu
- mahbuub se duurii, judaa.ii, firaaq, mufaariqat, alyaahadgii
- (muraadan) hijrat
- (kinaayatan) hijrat nabavii sillii allaah alaihi vaala vasallam
- (tasavvuf) mushaahidaa-e-haq se bojh-e-hijaab-o-mavaane Khalqiih ke baa.is mahjuub-o-mahruum rahnaa
- mulak bahriin ka qadiim naam jahaa.n kii Taksaal ke dirham mayaarii Khyaal ki.e jaate the
- ilaaqa jo apnii Khajuuro.n ke li.e mashhuur tha
- (muraadan) shahr, junuubii arab ke aksar ilaaqo.n ke naam ka hissaa
- chho.Dnaa, kisii chiiz ko ranj-o-malaal ya bezaarii ke saath tark karnaa
- (lafzan) judaa karnaa
- (majaazan) tark-e-taalluq
- tez garmii, dopahar
- bakvaas, hazyaan
- qaabil hifaazat chiiz ko chho.Dnaa
- alag karnaa (Khusuusan aurat ko
- paas na aane denaa, tark karnaa (Khusuusan jamaa
- alyaahadgii
- rassii ke ek sire ko u.unT ke paanv ke gard aur duusre sire ko ziin se kis kar baandhnaa
- fahash kalaamii
- fahash baat, behuuda baat
English meaning of hijr
Noun, Masculine
- separation, parting, absence of the beloved, separation from beloved
हिज्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेलापन, जुदाई, विरह, वियोग, विछोह, त्याग
- (अर्थात) हिजरत अर्थात पलायन
- (संकेतात्मक) हिजरत-ए-नबवी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम अर्थात पैग़ंबर मोहम्मद की हिजरत
-
(सूफ़ीवाद) मुशाहदा-ए-हक़ से लज्जा और लोक की बाधा के कारण छुपा रहना और वंचित रहना
विशेष • मुशाहदा-ए-हक़= बाह्य वस्तुओं को दूर करके अंतरदृष्टि को परमसत्ता पर केंद्रित करना
- बहरीन देश का प्राचीन नाम जहाँ की टकसाल के दिरहम मूल्यवान विचार किए जाते थे
- क्षेत्र जो अपनी ख़जूरों के लिए प्रसिद्ध था
- (अर्थात) शहर, दक्षिणी अरब के अधिकतर क्षेत्रों के नाम का भाग
- छोड़ना, किसी चीज़ को दुख और कष्ट या ऊब के साथ त्याग देना
- (शाब्दिक) अलग करना
- (लाक्षणिक) रिश्ता-नाता तोड़ लेना
- तेज़ गर्मी, दोपहर
- बकवास, बड़बड़ाहट
- सुरक्षा करने योग्य चीज़ को छोड़ना
- अलग करना (विशेषतः स्त्री को)
- पास ना आने देना, त्याग करना (विशेषतः संभोग)
- अलग होना
- रस्सी के एक सिरे को ऊँट के पाँव के चारों ओर और दूसरे सिरे को ज़ीन से कस कर बाँधना
ہِجْر کے مترادفات
ہِجْر کے متضادات
ہِجْر کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُوکھا ٹُھن٘ڈْ
خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔
سُوکھا ٹُھن٘ٹْھ
خزاں زدہ ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا درخت ، بالکل خُشک جسکے ہرے ہونے کی امید نہ ہو ، بغیر شاخوں اور پتّوں کا سُوکھا درخت ، خُشک شُدہ درخت ۔
سُکھاری کو دیکھ سُکھاری جَلْتے ہَیں
ایک چیز کے دو امیدوار باہم کینہ رکھتے ہیں ، ہم چشموں میں حسد ہوتا ہے .
سُکھارا
(طبّاخی) ایسی غذا جو تل کر نہ پکائی جائے ، کچیّ رسوئی چوکے کے باہر نہیں کھائی جاسکتی اور نہ اس تک کوئی اچھوت جا سکتا ہے . اس کے برعکس پکّی روٹی یعنی تلی ہوئی غذا کھانے کے لیے چوکے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہر جگہ کھائی جاسکتی ہے؛ چوکا .
کَھڑے سُوکھا کَرنا
۔ (کنایۃً) کسی کے انتظار میں دیر تک کھڑا رہنا۔ (ابن الوقت) غرض کوئی آدھے گھنٹے تک اسی طرح کھڑے سوکھا کھا کئے۔
جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا
مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے
بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا
اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں
رُوکھا سُوکھا کھا کَر سورَہنا
تنگدستی کی حالت میں بسر کرنا، تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا
کَرْم ہِین کھیتی کَرے ، بَیل مریں یا سُوکھا پَڑے
اگر بد قسمت آدمی کھیتی کرتا ہے تو بیل مر جاتے ہیں یا خشک سالی ہو جاتی ہے ، یعنی بدقسمت کو ہر کام میں نقصان ہوتا ہے .
بُھوکے کو کیا رُوکھا سُوکھا اَورنِیند کو کیا بِچَھونا
بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ہِجْر)
ہِجْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔