تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِینْگُو" کے متعقلہ نتائج

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِینْگُو کے معانیدیکھیے

ہِینْگُو

hii.nguuहींगू

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہِینْگُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔
  • ۲۔ لڑکی یا لڑکے کا نام جو اُسی وہم سے رکھا جاتا تھا جس کا بیان لفظ ہینگا میں دیا گیا ہے

Urdu meaning of hii.nguu

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (avir) billii, garba, nakTii, kyonki aurte.n raat ko zachcha ke chale ke andar is ka naam lenaa manhuus Khyaal kartii hai.n is vajah se ye naam rakhaa gayaa
  • ۲۔ la.Dkii ya la.Dke ka naam jo isii vahm se rakhaa jaataa tha jis ka byaan lafz hiingaa me.n diyaa gayaa hai

हींगू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिल्ली, नकटी क्योंकि औरतें रात को ज़च्चा के चिल्ले के अंदर इस का नाम लेना अशुभ समझती हैं इस वजह से ये नाम रखा गया, हींगा की जगह लड़की को हींगू कहती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِینْگُو

۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِینْگُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِینْگُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone