تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیٹا کے معانیدیکھیے
ہیٹا کے اردو معانی
صفت
- مقابلتاً کم تر، کم رتبہ، چھوٹا، ادنیٰ، کم درجے کا
- (مجازاً) گھٹیا، ناقص
- کمینہ، سفلہ، رذیل، ذلیل
- (نسب تا رتبہ میں) کم درجہ، کم نسب، کم ذات، نیچ ذات
- بودا، بزدل، ڈرپوک، نامرد، کمزور
- علم و فن، اہلیت یا صلاحیت میں کم، پڑھائی لکھائی میں کم زور
- خراب، برا، بگڑا ہوا (عموماً مقدر)
English meaning of heTaa
Adjective
- cowardly
- low, inferior, insignificant
हेटा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रतिस्पर्धा में छोटा
- (लाक्षणिक) घटिया, अपूर्णता
- कमीना, नीच, तुच्छ, ज़लील
- (गोत्र या पदवी में) कम श्रेणी का, कम गोत्र, छोटी जाति, नीच जाति
- बोदा, कायर, डरपोक, नामर्द, दुर्बल
- ज्ञान एवं कला और योग्यता में कम, पढ़ाई-लिखाई में कमज़ोर
- ख़राब, बुरा, बिगड़ा हुआ (सामान्तया भाग्य)
ہیٹا کے قافیہ الفاظ
ہیٹا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیٹا)
ہیٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔