تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hen" کے متعقلہ نتائج

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

ہاں

(کسی استفسار وغیرہ کے اثباتی جواب میں) ہوں ، جی (اقرار و قبولیت کا کلمہ) نہیں کا نقیض

hen

مُرغی

ہُوں

(اجازت کے موقع پر مستعمل) ہاں ، بلاؤ ۔

حَنَا

ہنا (رک) کا معرب ، گھوڑے کی زین کا اگلا اونچا حصہ

ہَنا

ہنا

ہَنی

Honey

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہاں ہاں

(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور

ہِیں ہِیں

رک : ہی ہی ؛ ہنسی کی نقلِ صوت ؛ شرمندگی کی ہنسی ۔

ہاں ہُوں

بحث و تکرار، حجت، انکار

حِنا

مہندی (لگانے کے لئے تیار شدہ)

henna

حِنا

ہینگا

کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل، کھیت میں پھیرنے کا پٹرا، کسانوں کا جوتی ہوئی زمین کو برابر کرنے کا آلہ، ایک لوہے کا ڈھانچا جس میں کنگھی کی طرح بہت سی نوکیں نکلی ہوتی ہیں اور اسے بیل کھینچتے ہیں اور زمین کو گوڑنے کے کام آتا ہے، سہاگا

hennaed

حنائی، مہندی سے رنگا ہوا۔.

hend

سَلِیقَہ مَنْد

hencoop

ڈَرْبَہ

henroost

مرغی خانہ

hin

ہن

ہَن

اب، ابھی

henhearted

بزدل

ہان

نقصان ، خسارہ ، ٹوٹا ، گھاٹا ؛ ضرر ، زیاں ؛ گزند ، ہانی

حِین

ہنگام، زمانہ، وقت

ہِین

گھٹیل، کم، کوتاہ عقل

ہاں نا

yes or no, categorical reply

henbane

پہاڑی بھنگ، ایک زہریلی بُوٹی Hyoscyamus niger جس کے پتّے روئیں دار، چمٹنے والے اور بُو ناگوار ہوتی ہے۔.

hendecagonal

گیارہ ضلعی

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

henequen

میکسیکو کا ایلوا یا صِبر Agave fourcroydes.

hendecasyllabic

گیارہ رُکنی مصرع والا

hendecasyllable

گیارہ ارکان والا باوزن مصرع رُکن

henchman

hennery

hendecagon

۱۱ ضلعی شکل، گیارہ پہلو اور گیارہ زاویوں والا ٹھوس جسم۔.

henpecked

تابِع

hendiadys

مرکّب توصیفی کے برخلاف مرکّب عطفی جس میں دو لفظ حرف عطف ’اور‘ کے ساتھ جڑے ہوئے ہوں۔.

henceforth

آئندہ سے

hence

henceforward

اب سے آگے

henotheism

بہت سے دیوتاؤں کو ماننے والے قبائل کا اپنے قبیلے یا گروہ کے لیے کسی ایک دیوتا کو چن لینا، ارباب پرستی۔.

hent

چِھینْنا

ہاں بھائی

توجہ دلانے کے لیے مستعمل، زچ ہونے یا عاجزی و انکسار ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل

henry

برقیات: امالیت کی بین الاقوامی اکائی جو ایک بند برقی دور میں ایک وولٹ کی برقی قوت مہیّا کرتی ہے جبکہ رو کے تبدل کی شرح ہموار طور پر ایک ایمپیئر فی ثانیہ رہتی ہے۔ ¶ مخفف: H [امریکی ماہر طبیعیات جے- ہنری، م : ۱۸۷۸ء کے نام پر].

henge

سیدھے کھڑے ہوئے بھاری پتھروں کے حلقے کی صورت میں ماقبل تاریخ کی ایک یادگار جیسی کہ جنوبی انگلستان میں ہے [انگلستان کی یادگار Stonehenge کے قیاس پر].

henchmen

رفیق خاص

henpeck

(عورت کا مرد خصوصاً اپنے شوہر کو) ستانا، جلانا۔.

ہاں نہیں

اقرار یا انکار میں جواب

ہاں تو

سلسلہء کلام منقطع ہونے کے بعد پھر سلسلہ قائم کرنے کے موقعے پر مستعمل ، ربطِ کلام کے لیے ۔

ہاں جی

تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ جی ہاں

ہینچو

لڑکوں کا ایک کھیل

ہینْگانا

رک : ہینگا پھیرنا

ہاں کُوں ہاں

رک : ہاں میں ہاں ۔

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

ہُوں ہاں

کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

hen کے لیے اردو الفاظ

hen

hen

hen کے اردو معانی

  • مُرغی

hen के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुर्ग़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hen)

نام

ای-میل

تبصرہ

hen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone