Search results
Saved words
Showing results for "helaa"
Meaning ofSee meaning helaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of helaa
Noun, Masculine
- disregard, disrespect, contempt, neglect
- facility, ease
- idle or worthless person
- play
- push, jolt
- short period
- trend of rise in stock prices
- turn, time
- wanton sport, amorous dalliance, manner or gesture of lovers
हेला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अवज्ञा; तिरस्कार
- क्रीड़ा; खिलवाड़
- केलि; प्रेमालाप
- संयोग शृंगार के अंतर्गत नायिका द्वारा आँखें नचा कर किया जाने वाला एक हाव-भाव।
ہیلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار
- بھیڑئیے کی قسم کا ایک درندہ ؛ سانڈ
- بیکار شخص ، تنومند ؛ نکما
- پانی کا بزور گزرنا ، پانی کا دھکا ، ریلا
- دھکا پیل ، ٹھیلا ، دھچکا ، ہچکولا ؛ صدمہ ؛ مختصر وقفہ (شدید محنت یا ریاضت کا) ؛ شراب کا ایک دور ؛ بیماری کا زمانہ ، نزلے کا دورہ ؛ کشتی یا مکے بازی کا مقابلہ
- شوخ چنچل آدمی ؛ وحشی آدمی ؛ عاشقانہ یا عشقیہ نازوانداز ، عاشقانہ ٹال مٹول
- غفلت ، بے پروائی ، بے توجہی ، بے عزتی ، ناچیز سمجھنے کی حالت (ماخوذ : پلیٹس) خوشی ، مسرت
- ٹوکرا ، ٹوکری
- کام کاج (بازار حصص) رجحان (خصوصاً تیزی کا) ؛ حصص کی قیمتوں میں اضافے کا ریلا ، اضافے کا جوش و خروش ۔
- کھیل ؛ گزر اوقات
- بھنگی ، حلال خور ۔
Rhyming words of helaa
Showing search results for: English meaning of hela
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (helaa)
helaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone