تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heft" کے متعقلہ نتائج
heft کے لیے اردو الفاظ
heft کے اردو معانی
- بوجھ
- دَم
- جَسامَت
- جِہْد
- وَزْن
- روکْنا
- سادھنا
heft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोझ
- दम
- जसामत
- जेहद
- वज़्न
- रोकना
- साधना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَفْت پَرْدَۂِ چَشْم
آنکھ کے سات پردے جن کے نام یہ ہیں ملتحمہ، قرنیہ، عنبیہ، عنکبوتیہ، شبکیہ، مشیمیہ، صلبیہ
ہَفْت قُرّا
۔(ف) مذکر ۔ سات قاری قرآن پڑھانے والے جو علم قرأت کے امام تھے۔۱۔نافع مدنی۲۔ عبداللہ بن کثیر مکی۳۔ابو عمر ومصری۴۔ ابن عامر شامی۵۔عاصم کوفی۷۔ حمزہ کوفی۷۔ علی کوفی جن کا لقب کسائی تھا۔
ہَفْت قُلْزُم
ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات
ہَفْت تَناں
بعض روایات کے مطابق ان برگزیدہ ہستیوں میں سے سات مقدس اشخاص جن کی وجہ سے دنیا قائم ہے ، اصحابِ کہف (جن کے نام بعض روایات کے مطابق یہ ہیں : یملیخا ، مکثیلنیا ، مشیلنیا ، مرنوش ، دبرنوش ، شاذنوش اور مرطونش)
ہَفْت خواں طَے کَرْنا
بہت مشکل مراحل سے گزر جانا ، بہت مشکل کام کرنا ؛ طویل فاصلہ طے کرنا ، بڑی مہم سر کرنا ۔
ہَفْت دانَہ
ایک قسم کی شیرینی جس میں سات قسم کے میوے ہوتے ہیں (دسویں محرم کو ایران میں تقسیم کی جاتی ہے)
ہَفْت مُقام
سات منزلیں ؛ (تصوف) دل کے سات مقامات یا حصے (۱) صدر (۲) قلب (۳) شغاف (دل کا پردہ) (۴) فولاد(۵) حبۃ القلب (۶) سویدا (۷)بہجت القلب.
ہَفْت اَلْوان
(لفظاً) سات رنگ، مراد : رنگا رنگ کھانے، مختلف قسم کے لذیذ طعام، سات مختلف قسم کے کھانے، خصوصاً جو حضرت عیسیٰ پر اترے تھے، (روٹی، گوشت (مچھلی)، نمک، سرکہ، شہد، مکھن، حلیم یا ساگ)
ہَفْت دَرِیا
قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات سمندر، یعنی بحر اخضر، دریائے عمان، بحر قلزم، بحربربر، بحراوقیانوس، بحرقسطنطنیہ (بحرالروم)، بحر اسود (بحر ازرق)
ہَفْت ہَزاری
شاہان مغلیہ کے زمانے کا ایک بڑا عہدہ، سات ہزار فوج کی سرداری، مغلیہ دربارکا بڑا عہدے دار، سات ہزار فوج کا سردار، نیز امیر کبیر، صاحب ثروت
ہَفْت اَنْدام
وہ رگ جو خون کو سارے بدن میں پہنچاتی ہے، ایک رگ کا نام جو سر، سینہ، پشت، دست وپا تک خون پہچاتی، نہر البدن، شہ رگ، شاہ رگ، اکحل
ہَفْت خَزینَہ
بدن کے اندر کے ساتھ حصے (معدہ ، جگر ، دل ، پھیپھڑے ، پتہ ، تلی ، گردے) ؛ (کنایتہ) سات آسمان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (heft)
heft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔