تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت دَرِیا" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت دَرِیا

قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات سمندر، یعنی بحر اخضر، دریائے عمان، بحر قلزم، بحربربر، بحراوقیانوس، بحرقسطنطنیہ (بحرالروم)، بحر اسود (بحر ازرق)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت دَرِیا کے معانیدیکھیے

ہَفْت دَرِیا

haft-dariyaaहफ़्त-दरिया

اصل: فارسی

وزن : 21112

موضوعات: جغرافیہ سمندر

ہَفْت دَرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات سمندر، یعنی بحر اخضر، دریائے عمان، بحر قلزم، بحربربر، بحراوقیانوس، بحرقسطنطنیہ (بحرالروم)، بحر اسود (بحر ازرق)

English meaning of haft-dariyaa

Noun, Masculine

  • according to the ancient geographical division, the seven seas i.e: the Caspian sea, the sea of Oman, Red sea, Babar sea, Atlantic Ocean, Mediterranean sea, Black sea

हफ़्त-दरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रचीन भौगोलिक विभाजन के अनुसार सात समुद्र अर्थात: कैस्पियन सागर, पूर्वी दक्षिणी अरब सागर, लाल सागर, बर्बर सागर, अतलांतिक सागर, क़ुस्तुन्तुनिया सागर, श्वेत सागर, कृष्णसागर अर्थात ब्लैक-सी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت دَرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت دَرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words