تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشو دینا

حرکت پیدا کرنا ؛ بالیدگی دینا۔

نَشو نَما

پیدا ہونا، بڑھنا، اگنا، پرورش پانا، پنپنا

نَشو و اِرتِقا

پھلنا ُپھولنا ، ترقی کرنا ، بالیدگی

نَشو پَذِیر ہونا

پھلنا ُپھولنا ، بڑھنا ، ترقی کرنا ، بالیدہ ہونا

نَشو و نَما پَکَڑنا

نمو یا بالیدگی حاصل کرنا ؛ رونق حاصل کرنا ؛ زیب و زینت پانا ۔

نَشو و نُما دینا

داشت پر داخت کرنا ، بڑھانا ، اُگانا ، قوت ِنمو بہم پہنچانا ؛ ترقی دینا ۔

نَشو و نُما ہونا

، نگار ، کراچی ، مارچ ،)

نَشو و نُما کَرنا

اُگنا ، بڑھنا ، پھلنا ُپھولنا ، پروان چڑھنا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نَشو و نُما پانا

فروغ یا ترقی حاصل کرنا، پروان چڑھنا، عروج حاصل کرنا

نا شوب

جو دُھلا ہوا نہ ہو ، گندا ، غلیظ ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

ناش و ناش ہونا

نہایت برباد ہونا ، بالکل تباہ ہو جانا ۔

ناصِحا

اے ناصح، اے نصیحت کرنے والے، صلاح کار، مشیر

نَوشا

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَصُوحا

عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔

نَوشَہ

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

نَشَئِی

نشہ کرنے کا عادی، بہت نشہ کرنے والا، نشے باز

نوشَہ

خوش، خرم

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

ناش ہونا

ناش کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

نا شُعُوری

نفسیات; جو شعوری نہ ہو، غیر شعوری، لاشعوری

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

نَیشُوق

(طب) آلوچے کی ایک قسم ، آلو بخارا (بطور دوا مستعمل) ۔

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

ناشُکرا پَن

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت، ناسپاسی

نا شُنِیدَہ

جو سنا ہوا نہ ہو (واقعہ وغیرہ) ؛ ناقابل سماعت ۔

نا شُمُرْدَہ

جو کسی شمار میں نہ ہو ، بے وقعت ، بے حیثیت ، حقیر ۔

نا شُنِیدَگی

نہ سننے کی حالت ، سننے سے انکار ، عدم توجہ ، بے التفاتی ۔

ناشُنِیدَنی

رک : نا (۴) کا تحتی

ناشُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

نا شُکْر گُزَار

جو کسی کا شکریہ ادا نہ کرے، ناشکرا، احسان فراموش

نا شُکر

جو شکر نہ کرے

نا شکر گزاری

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت

نَا شُکری

ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری

نا شُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نِیش و نوش

زہر اور امرت

نا شُکری ہونا

ناشکری کرنا (رک) کا لازم ، کفرانِ نعمت ہونا ، ناسپاسی ہونا ۔

نا شُکری کَرنا

ناسپاسی کرنا، احسان نہ ماننا، شکر گزار نہ ہونا، شکر بجا لانے سے گریز کرنا، نمک حرامی کرنا

مُتَوازِن نَشو و نُما

معمول کے مطابق نشو و نما یا پرورش

نَفسِیاتی نَشو و نُما

ذہنی پرورِش، نفسیاتی پرداخت، نفس و ذہن کی تشکیل

نَشے میں لے اُڑْنا

شدت ِسکر کا عقل و ہوش کو پراگندہ کر دینا ، نہایت سرور اور مستی میں سرشار کر دینا

نَشَہ بَڑھنا

نشے میں زیادتی ہونا ؛ تیزی پیدا ہونا ۔

نَشَہ چَڑھنا

سرور طاری ہونا، مست ہو جانا، مدہوشی چھا جانا، مخمور ہونا، نشہ آنا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نَشو دینا

حرکت پیدا کرنا ؛ بالیدگی دینا۔

نَشو نَما

پیدا ہونا، بڑھنا، اگنا، پرورش پانا، پنپنا

نَشو و اِرتِقا

پھلنا ُپھولنا ، ترقی کرنا ، بالیدگی

نَشو پَذِیر ہونا

پھلنا ُپھولنا ، بڑھنا ، ترقی کرنا ، بالیدہ ہونا

نَشو و نَما پَکَڑنا

نمو یا بالیدگی حاصل کرنا ؛ رونق حاصل کرنا ؛ زیب و زینت پانا ۔

نَشو و نُما دینا

داشت پر داخت کرنا ، بڑھانا ، اُگانا ، قوت ِنمو بہم پہنچانا ؛ ترقی دینا ۔

نَشو و نُما ہونا

، نگار ، کراچی ، مارچ ،)

نَشو و نُما کَرنا

اُگنا ، بڑھنا ، پھلنا ُپھولنا ، پروان چڑھنا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نَشو و نُما پانا

فروغ یا ترقی حاصل کرنا، پروان چڑھنا، عروج حاصل کرنا

نا شوب

جو دُھلا ہوا نہ ہو ، گندا ، غلیظ ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

ناش و ناش ہونا

نہایت برباد ہونا ، بالکل تباہ ہو جانا ۔

ناصِحا

اے ناصح، اے نصیحت کرنے والے، صلاح کار، مشیر

نَوشا

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَصُوحا

عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت مال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اُڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی پھر گناہ کے پاس نہیں گیا ؛ (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا ۔

نَوشَہ

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

نَشَئِی

نشہ کرنے کا عادی، بہت نشہ کرنے والا، نشے باز

نوشَہ

خوش، خرم

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَہ سَہی

نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیں، کوئی پرواہ نہیں

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

ناش ہونا

ناش کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

نا شُعُوری

نفسیات; جو شعوری نہ ہو، غیر شعوری، لاشعوری

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

نَیشُوق

(طب) آلوچے کی ایک قسم ، آلو بخارا (بطور دوا مستعمل) ۔

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

ناشُکرا پَن

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت، ناسپاسی

نا شُنِیدَہ

جو سنا ہوا نہ ہو (واقعہ وغیرہ) ؛ ناقابل سماعت ۔

نا شُمُرْدَہ

جو کسی شمار میں نہ ہو ، بے وقعت ، بے حیثیت ، حقیر ۔

نا شُنِیدَگی

نہ سننے کی حالت ، سننے سے انکار ، عدم توجہ ، بے التفاتی ۔

ناشُنِیدَنی

رک : نا (۴) کا تحتی

ناشُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

نا شُکْر گُزَار

جو کسی کا شکریہ ادا نہ کرے، ناشکرا، احسان فراموش

نا شُکر

جو شکر نہ کرے

نا شکر گزاری

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت

نَا شُکری

ناشکرا کی تانیث، شکر نہ کرنے والی نیز نا شکر گزاری

نا شُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نِیش و نوش

زہر اور امرت

نا شُکری ہونا

ناشکری کرنا (رک) کا لازم ، کفرانِ نعمت ہونا ، ناسپاسی ہونا ۔

نا شُکری کَرنا

ناسپاسی کرنا، احسان نہ ماننا، شکر گزار نہ ہونا، شکر بجا لانے سے گریز کرنا، نمک حرامی کرنا

مُتَوازِن نَشو و نُما

معمول کے مطابق نشو و نما یا پرورش

نَفسِیاتی نَشو و نُما

ذہنی پرورِش، نفسیاتی پرداخت، نفس و ذہن کی تشکیل

نَشے میں لے اُڑْنا

شدت ِسکر کا عقل و ہوش کو پراگندہ کر دینا ، نہایت سرور اور مستی میں سرشار کر دینا

نَشَہ بَڑھنا

نشے میں زیادتی ہونا ؛ تیزی پیدا ہونا ۔

نَشَہ چَڑھنا

سرور طاری ہونا، مست ہو جانا، مدہوشی چھا جانا، مخمور ہونا، نشہ آنا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone