تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خوش رُو

خو بصورت، حسین، اچّھے چہرے والا

خوش رُوئی

شکل کا اچّھا ہونا، خوبصورتی، حُسن

خَسارَہ

نقصان، گھاٹا، زیاں

کھوسْرا

۔ (ھ) مذکر۔ پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جوتی۔

کھیساری

ایک قسم کی دال، جو ارہر سے مشابہ ہوتی ہے

کِھساری

ایک قسم کا اناج جس کی دال کھائی جاتی ہے

خَسْرَہ

(مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے، اس کتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے

خِصارَہ

اِطمینان ، ٹھنڈک ، سکون قلَب.

خاصِرَہ

कमर और पेडू।

کُہْساری

پہاڑ کا ، پہاڑی ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کھیسْڑا

ایک قسم کا بیل بوٹے دار کپڑا.

کھوسڑا

جوتا، خاص طور پر پھتا پرانا جوتا

خوشِیدَہ

फा. वि. सूखा हुआ, सुखाया हुआ।

خِسانْدَہ

پانی میں بِھگویا ہوا، تر کیا ہوا یا تر کرنے کا عمل

خوش اَدا

جس کے انداز اور باتوں میں دلکشی پائی جاتی ہو

کَھونسْڑا

پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جُوتی، کھوسرا، لیتڑا

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

خوش روزَہ کَرْنا

کسی اچّھے پُر فضا مقام پر وقت گزارنا، سیر و تفریح کرنا .

خوش روزَہ

جس دن خوشی منائی جائے .

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

نَغْمَۂ خُسرَو

خسرو کا نغمہ ؛ مراد : حضرت امیر خسروؒ کی شاعری ۔

خَسارَہ مُقَرَّر کرنا

assess damages

خَسارَہ دینا

نقصان دینا، گھاٹا دینا

خَسارَہ دِکھانا

نقصان دکھانا، گھاٹا دکھانا

خَسارَہ اُٹھانا

incur loss

ہَفْت گَنْج خُسْرُو

خسرو پرویز کے سات خزانے بعض کے نزدیک آٹھ خزانے تھے جن کے نام یہ ہیں ، گنج عروس ، گنج بادآورد ، گنج اپیہ ، گنج افراسیاب ، گنج سوختہ ، گنج خضرا ، گنج شاد آور ، گنج بار ۔

نَقْلِ مَیلان خَسرَہ

(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے

گرہ کا خسارا

اپنا خسارا، ذاتی خسارا

باعِثِ خَسارَہ

reason for loss

دَرْدِ خاصِرَہ

پہلو یا تہیگاہ کا درد ، کولہے کا درد ، اختلاف ہے .

تازَہ خِیساندے

تازہ خیسان٘دے (Fresh Infutions) یہ نباتاتی جوہروں کے آبی محلولات ہیں .

اِسْہالِ خاثِری

(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مُرتَکِز خِیساندے

(طب) مرتکز خیساندے الکحل میں ادویہ کے محلولات جو ترشیح یا تعطین کے ذریعے تیار کیے جاتے ہیں تا کہ یہ اپنے حجم سے سات گنا آب کشیدہ سے ہلکا لیے جائیں اور ایسی صورت میں وہ طاقت میں نہ کہ مزے میں تازہ نقوعات کے قریبی طور پر معادل ہو جاتے ہیں

کَبْکِ کُہساری

۔(ف) مذکر۔ ایک قسمکا بڑا کبک جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔

اَبْرِ کُہْساری

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خوش رُو

خو بصورت، حسین، اچّھے چہرے والا

خوش رُوئی

شکل کا اچّھا ہونا، خوبصورتی، حُسن

خَسارَہ

نقصان، گھاٹا، زیاں

کھوسْرا

۔ (ھ) مذکر۔ پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جوتی۔

کھیساری

ایک قسم کی دال، جو ارہر سے مشابہ ہوتی ہے

کِھساری

ایک قسم کا اناج جس کی دال کھائی جاتی ہے

خَسْرَہ

(مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے، اس کتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے

خِصارَہ

اِطمینان ، ٹھنڈک ، سکون قلَب.

خاصِرَہ

कमर और पेडू।

کُہْساری

پہاڑ کا ، پہاڑی ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کھیسْڑا

ایک قسم کا بیل بوٹے دار کپڑا.

کھوسڑا

جوتا، خاص طور پر پھتا پرانا جوتا

خوشِیدَہ

फा. वि. सूखा हुआ, सुखाया हुआ।

خِسانْدَہ

پانی میں بِھگویا ہوا، تر کیا ہوا یا تر کرنے کا عمل

خوش اَدا

جس کے انداز اور باتوں میں دلکشی پائی جاتی ہو

کَھونسْڑا

پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جُوتی، کھوسرا، لیتڑا

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

خوش روزَہ کَرْنا

کسی اچّھے پُر فضا مقام پر وقت گزارنا، سیر و تفریح کرنا .

خوش روزَہ

جس دن خوشی منائی جائے .

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

نَغْمَۂ خُسرَو

خسرو کا نغمہ ؛ مراد : حضرت امیر خسروؒ کی شاعری ۔

خَسارَہ مُقَرَّر کرنا

assess damages

خَسارَہ دینا

نقصان دینا، گھاٹا دینا

خَسارَہ دِکھانا

نقصان دکھانا، گھاٹا دکھانا

خَسارَہ اُٹھانا

incur loss

ہَفْت گَنْج خُسْرُو

خسرو پرویز کے سات خزانے بعض کے نزدیک آٹھ خزانے تھے جن کے نام یہ ہیں ، گنج عروس ، گنج بادآورد ، گنج اپیہ ، گنج افراسیاب ، گنج سوختہ ، گنج خضرا ، گنج شاد آور ، گنج بار ۔

نَقْلِ مَیلان خَسرَہ

(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے

گرہ کا خسارا

اپنا خسارا، ذاتی خسارا

باعِثِ خَسارَہ

reason for loss

دَرْدِ خاصِرَہ

پہلو یا تہیگاہ کا درد ، کولہے کا درد ، اختلاف ہے .

تازَہ خِیساندے

تازہ خیسان٘دے (Fresh Infutions) یہ نباتاتی جوہروں کے آبی محلولات ہیں .

اِسْہالِ خاثِری

(طب) وہ غلیظ اور بد رنگ دست جو جگر کا سدپہ کھلنے یا اس کا کچا پھوڑا پھوٹنے یا جگر اور اس کی رطوبات میں احتراق شدید ہونے کے باعث آئے .

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

مالِیاتی خَسارَہ

fiscal deficit, situation when a government's total expenditures exceed the revenue

مُرتَکِز خِیساندے

(طب) مرتکز خیساندے الکحل میں ادویہ کے محلولات جو ترشیح یا تعطین کے ذریعے تیار کیے جاتے ہیں تا کہ یہ اپنے حجم سے سات گنا آب کشیدہ سے ہلکا لیے جائیں اور ایسی صورت میں وہ طاقت میں نہ کہ مزے میں تازہ نقوعات کے قریبی طور پر معادل ہو جاتے ہیں

کَبْکِ کُہساری

۔(ف) مذکر۔ ایک قسمکا بڑا کبک جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔

اَبْرِ کُہْساری

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone