تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش رُو کے معانیدیکھیے
خوش رُو کے اردو معانی
صفت
- خو بصورت، حسین، اچّھے چہرے والا
شعر
ترے کلک قدرت کے قربان آنکھیں
دکھائے ہیں خوش رو جواں کیسے کیسے
منہ دکھاتا برسوں وہ خوش رو نہیں
چاہ کا یوں کب تلک ناتا رہا
یہیں کہیں پہ وہ خوش رو تھا آج سے پہلے
مگر وہ آج کہاں ہے مجھے نہیں معلوم
ख़ुश-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रूपवान्, सुरूप, अच्छी शक्ल वाला, रूपवती, सुरूपा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش رُو)
خوش رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔