تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیچ" کے متعقلہ نتائج

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مِزاجو

رک : مزاجن ، مغرور ، تمکنت والی

مِزاجی

۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔

مِزَاجَن

مغرور، غرور و تمکنت والی، مزاج دار عورت

مزاج داں

طبیعت سے واقف، مزاج سے آگاہ، وہ شخص جو کسی کی طبیعت اور مزاج کی نیکی بدی سے واقف ہو

مِزاجاً

ازروئے مزاج، طبیعت کے مطابق، طبعاً

مِزاج آنا

طبیعت کا مائل ہونا ۔

مِزاج دار

مغرور، خودپسند، نازک طبع

مِزاج دان

(مجازاً) ادراک رکھنے والا ، سمجھنے والا (علم و فن وغیرہ کا)

مِزاج پُرسی

مریض کو دیکھنے اور اسے تسلی دینے کے لیے جانا، طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خیریت معلوم کرنے کا عمل

مِزاج ہونا

غرور ہونا ، تمکنت ہونا

مِزاج والی

مزاج والا (رک) کا مونث ، گھمنڈی عورت

مِزاج والا

مغرور ، گھمنڈی ؛ متکبر آدمی ۔

مِزاج لینا

مزاج اپنی جانب مائل کرنا ۔

مِزاج دانی

عادت یا طبیعت سے واقف ہونا، کسی کے مزاج میں دخیل ہونا

مِزاج داری

دوسروں کی طبیعت کو سمجھنا، کسی کے مزاج کا خیال رکھنا

مِزاج پیٹی

نخرے پیٹی، نک چڑھی، مغرور گھمنڈی عورت، دماغ دار اور مدمّغ عورت

مِزاج دَہر

زمانے کا مزاج یا طبیعت

مِزاج کَرْنا

اِترانا، ناک بھوں چڑھانا، نخوت یا غرور کرنا، دماغ کرنا، ناز کرنا

مِزاج مِلنا

کسی کی طبیعت کا کسی دوسرے کی طبیعت کے مطابق ہونا

مِزاج بَننا

مزاج کا تیار ہونا، طبیعت کا تکمیل پانا

مِزاج آشنا

طبیعت شناس، مزاج پہچاننے والا

مِزاج دیکھنا

طبیعت کا حال جاننا کہ خوش ہے یا ناخوش، خشم ناک ہے یا مائل بہ لطف

مِزاج اُٹھنا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت ہونا

مِزاج رَکھنا

کسی خاص کیفیت کا حامل ہونا ، کسی خاص طریقے کا مزاج ، عادت و اطوار والا ہونا ۔

مِزاج پِھرنا

طبیعت برگشتہ ہونا ، باؤلا ہو جانا ۔

مِزاج بَنانا

طبیعت کو کسی رنگ میں ڈھالنا ، خمیر بنا دینا ، عادت بنا دینا ، خاصیت پیدا کرنا

مِزاج چُھپنا

طبیعت کا حال ظاہر نہ ہونا، مزاج کی حالت چھپنا، حالت پوشیدہ ہونا

مِزاج پھیرنا

طبیعت برگشتہ کرنا، طبیعت ہٹانا، طبیعت دوسری طرف متوجہ کرنا

مِزاج جاننا

مزاج کا پہچاننا ، عادت اور خصلت سے واقف ہونا ۔

مِزاج شَرِیف

آپ کا مزاج اچھا ہے؟ جناب خیریت سے ہیں؟، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

مزاج آگ کرنا

۔مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کردینا۔تیزی پیدا کردینا۔مثال کے لئے دیکھو مٹی کا پتلا۔

مِزاج عالی

مزاج شریف، آپ کا مزاج اچھا ہے ؟، جناب خیریت سے ہی، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

مِزاج اُٹھانا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت کرنا

مِزاج دِکھانا

نخرے کرنا ، بدمزاجی سے کام لینا ، بد دماغ ہونا ، مغرور ہونا ۔

مِزاج بَڑھانا

بہت زیادہ ناز نخرے اٹھانا ۔

مِزاج بَہَلنا

جی بہلنا، طبیعت بہلنا

مِزاج پَکَڑنا

کوئی کیفیت یا خاصیت اختیار کرنا ، رنگ ڈھنگ اپنانا ۔

مِزاج بَہَکنا

دماغ میں خلل یا انتشار پیدا ہونا، دیوانہ ہونا

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

مِزاج مُعلّیٰ

(احتراماً) حال پوچھنے کا کلمہ ؛ مزاج مبارک ، حال کیسا ہے

مِزاج کی لینا

ڈینگ مارنا، اِترانا، بے پروائی کرنا

مِزاج کے مارے

تکبر کے باعث، غرور کے سبب، نخوت سے

مِزاج نَہ پانا

رک : مزاج نہ ملنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِزاج آگ ہونا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا ہونا ؛ (مزاجا ً) گرم ہونا

مِزاج کا جَھلّ

درشت مزاج ، غصّہ ور ۔

مِزاج سَمَجھنا

مزاج کی حالت معلوم کرنا ، مزاج کی کیفیت کا پتا چلا لینا ، مزاج کی اصل یا جوہر دریافت کرنا ؛ عادات و اطوار سے واقف ہونا ۔

مِزاج بِگاڑنا

طبیعت میں غصہ اور تیزی پیدا کرنا، طبیعت کی کیفیت خراب کرنا، عادت خراب کرنا، بدخو کر دینا

مِزاج مُبارَک

(احتراماً دوسرے کے مزاج پوچھنے کے واسطے مستعمل) جب ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے تو سلام کے بعد خیریت پوچھتا ہے، کیسا مزاج ہے، کیا حال ہے

مِزاج مُقَدَّس

(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے

مِزاج میں ہونا

طبیعت میں پایا جانا ، عادتیں میں شامل ہونا ، خیال میں ہونا ، دل میں ہونا ۔

مِزاج میں آنا

۔طبیعت میں آنا۔ سمجھ میں آنا۔ دل میں کسی بات کا قصد ہونا۔؎

مِزاج نَہ مِلنا

۔۱۔نخوت اور غرور کے سبب سے کسی کی طرف التفات نہ کرنا۲۔ مغرور ہونا۔اترانا۔؎

مِزاج اَور ہونا

مزاج خراب ہونا یا حدِ اعتدال سے کسی قدر باہر ہونا

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

مِزاج کا ٹَھنْڈا

وہ جس کو غصّہ نہ آتا ہو ، جس کی طبیعت میں اشتعال نہ پیدا ہوتا ہو ؛ (مجازاً) شریف آدمی ۔

مِزاج آگ کَرنا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کرنا ، تیزی پیدا کرنا ؛ غصّہ دلانا

مِزاج کا کَڑوا

درشت مزاج ، تلخ طبعیت کا آدمی ۔

مِزاج چَل جانا

دیوانہ یا پاگل ہوجانا، دماغ میں خلل ہونا

مِزاج کی اُفتاد

مزاج کی بنیاد ، طبیعت کی خلقت ، مزاج کی خاصیت ، طبیعت کا طرز ، فطرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ کے معانیدیکھیے

ہیچ

hechहेच

اصل: فارسی

وزن : 21

Roman

ہیچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کا وجود نہ ہو یا باقی نہ رہ سکے، ناچیز، برطرف، لاشے، نابود
  • کچھ بھی نہیں، بالکل نہیں
  • کوئی، کچھ نیز کسی
  • بے اصل، بے حقیقت، معمولی، ادنیٰ، کم حیثیت
  • فانی، باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا
  • ناکارہ، نکما، بیکار، ناقابل، بے مصرف
  • (مقابلتاً) کم زور، (کسی فن میں) کم تر
  • قابل نفرت، زبوں، بیہودہ، ذلیل و خوار، بے توقیر
  • فضول، بے سود، بے کار، خارج از مطلب
  • تھوڑی سی، کم، قلیل، اَندک (مقدار، رقم وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of hech

Roman

  • jis ka vajuud na ho ya baaqii na rah sake, naachiiz, baratraf, laashe, naabuud
  • kuchh bhii nahiin, bilkul nahii.n
  • ko.ii, kuchh niiz kisii
  • beasal, behaqiiqat, maamuulii, adnaa, kam haisiyat
  • faanii, baaqii na rahne vaala, miT jaane vaala
  • naakaara, nikammaa, bekaar, naaqaabil, bemusarraf
  • (muqaabaltan) kamzor, (kisii fan men) kamtar
  • kaabil-e-nafrat, zabuu.n, behuuda, zaliil-o-Khaar, betauqiir
  • fuzuul, besuud, be kaar, Khaarij az matlab
  • tho.Dii sii, kam, qaliil, anduk (miqdaar, raqam vaGaira

English meaning of hech

Adjective, Masculine

हेच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कोई, कुछ नहीं, कम, फीका, निकम्मा, नाकारा
  • जिसका कुछ भी महत्त्व न हो, तुच्छ
  • तुच्छ, पोच, व्यर्थ, बेकार, कोई, कश्चित

ہیچ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہیچ یہ لفظ بہت پرانا ہے، لیکن بعض قدیم ترین فارسی لغات جو میں نے دیکھے، ان میں نہیں ملا۔ ’’موید الفضلا‘‘ (۱۹۵۱) غالباً سب سے قدیم فارسی لغت ہے جس میں ’’ہیچ‘‘ درج ہے۔ ’’موید‘‘ میں اس لفظ کے حسب ذیل معنی لکھے ہیں: ’’معدوم، چیزے، و چیزے نہ‘‘۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں سند شاذ و نادر ہی دی گئی ہے، وہاں’’ہیچ‘‘ کے کسی معنی کی سند نہیں۔ لیکن نظیری کا شعر ہے، اگرچہ ’’موید‘‘ کے ذرا بعد کا ہے ؎ ہیچ اکسیر بہ تاثیر محبت نہ رسد کفر آوردم و در عشق تو ایماں کردم اردو میں ’’ہیچ‘‘ کے معنی کا معاملہ ذرا ٹیڑھا ہے۔ ’’معدوم‘‘ اور’’چیزے نہ‘‘ کے مفہوم میں تو اسے کثرت سے برتتے ہیں، لیکن ’’چیزے‘‘، یعنی ’’کچھ، کوئی چیز‘‘ کے معنی میں اردو کی سند بہت مشکل سے ملے گی، لیکن بالکل معدوم بھی نہیں۔ میر سوز ؎ بس سوز کے پہلو سے سرک جاؤ طبیبو عاشق کی نہیں مرگ سوا اور دوا ہیچ یہاں ’’ہیچ‘‘ بمعنی ’’چیزے‘‘ قرار دے سکتے ہیں، لیکن دو امکانات اور بھی ہیں۔ ایک تو یہ کہ مصرعے کی نثر یوں بھی ہوسکتی ہے: عاشق کی [دوا] مرگ سوا نہیں، اور دوا ہیچ [ہے]، یعنی ’’اور سب دوائیں معدوم ہیں، کوئی دوا نہیں‘‘۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ یہاں’’ہیچ‘‘ دکنی معنی میں کلمۂ تاکید یا حرف حصرہو، یعنی’’ہی‘‘ کے معنی رکھتا ہو۔ اب نثر یوں ہوگی: مرگ سوا عاشق کی دوا ہیچ نہیں، ‘‘یعنی ’’دوا ہی نہیں‘‘۔ کلمۂ تاکید یا حرف حصرکے طور پر جنوبی ہند میں’’ہیچ‘‘ کثرت سے بولا جاتا ہے، اوروہاں نفی کی بھی شرط نہیں: ’’یہ تو ہی ایچ‘‘ بمعنی ’’یہ تو ہے ہی‘‘، ’’یہ تو اس کا گھرایچ ہے‘‘، بمعنی ’’یہ تو اس کا گھر ہی ہے‘‘ طرح کے فقرے وہاں عام ہیں۔ دکنی کا امکان میں نے اس لئے ظاہر کیا کہ اس بات سے کم لوگ واقف ہیں کہ اٹھارویں صدی کی دہلی اور دکن میں بہت سے استعمالات و محاورات مشترک تھے۔ ’’ہیچ‘‘ کی ردیف میں بہادرشاہ ظفر کے دیوان اول میں ایک غزل کے بعض شعر ہمارے مفید مطلب ہوں گے ؎ جن ناموروں کے کہ جہاں زیر نگیں تھا اب ڈھونڈے تو ان کا ہے کہیں نام و نشاں ہیچ یہاں کئی امکانات ہیں: (۱) استفہام و استجاب: ’’اب تو ڈھونڈے تو کہیں ہے ان کا نام و نشاں؟ کچھ بھی نہیں، کہیں بھی نہیں۔‘‘ (۲) ’’ہیچ‘‘ حرف تاکید: ’’۔۔۔کہیں نام و نشاں ہیچ [ہی] ہی؟‘‘ (۳) ’’ہیچ‘‘ بمعنی’’کچھ‘‘: ’’۔۔۔کہیں کچھ نام و نشاں ہے؟‘‘ مندرجہ ذیل میں معنی ’’کچھ، چیزے‘‘ بالکل صاف ہیں ؎ جو ہوتی ہے ہوگی نہیں امکاں کہ نہ ہوئے پھر فکر سے کیا فائدہ غیر از خفقاں ہیچ یعنی: ’’خفقاں کے سوا کچھ/کوئی فائدہ نہیں‘‘۔ لیکن ان معنی میں اب ’’ہیچ‘‘ شمالی ہند کی زبان میں بہت اجنبی معلوم ہوتا ہے، شاعری میں شاید چل جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مِزاجو

رک : مزاجن ، مغرور ، تمکنت والی

مِزاجی

۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔

مِزَاجَن

مغرور، غرور و تمکنت والی، مزاج دار عورت

مزاج داں

طبیعت سے واقف، مزاج سے آگاہ، وہ شخص جو کسی کی طبیعت اور مزاج کی نیکی بدی سے واقف ہو

مِزاجاً

ازروئے مزاج، طبیعت کے مطابق، طبعاً

مِزاج آنا

طبیعت کا مائل ہونا ۔

مِزاج دار

مغرور، خودپسند، نازک طبع

مِزاج دان

(مجازاً) ادراک رکھنے والا ، سمجھنے والا (علم و فن وغیرہ کا)

مِزاج پُرسی

مریض کو دیکھنے اور اسے تسلی دینے کے لیے جانا، طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خیریت معلوم کرنے کا عمل

مِزاج ہونا

غرور ہونا ، تمکنت ہونا

مِزاج والی

مزاج والا (رک) کا مونث ، گھمنڈی عورت

مِزاج والا

مغرور ، گھمنڈی ؛ متکبر آدمی ۔

مِزاج لینا

مزاج اپنی جانب مائل کرنا ۔

مِزاج دانی

عادت یا طبیعت سے واقف ہونا، کسی کے مزاج میں دخیل ہونا

مِزاج داری

دوسروں کی طبیعت کو سمجھنا، کسی کے مزاج کا خیال رکھنا

مِزاج پیٹی

نخرے پیٹی، نک چڑھی، مغرور گھمنڈی عورت، دماغ دار اور مدمّغ عورت

مِزاج دَہر

زمانے کا مزاج یا طبیعت

مِزاج کَرْنا

اِترانا، ناک بھوں چڑھانا، نخوت یا غرور کرنا، دماغ کرنا، ناز کرنا

مِزاج مِلنا

کسی کی طبیعت کا کسی دوسرے کی طبیعت کے مطابق ہونا

مِزاج بَننا

مزاج کا تیار ہونا، طبیعت کا تکمیل پانا

مِزاج آشنا

طبیعت شناس، مزاج پہچاننے والا

مِزاج دیکھنا

طبیعت کا حال جاننا کہ خوش ہے یا ناخوش، خشم ناک ہے یا مائل بہ لطف

مِزاج اُٹھنا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت ہونا

مِزاج رَکھنا

کسی خاص کیفیت کا حامل ہونا ، کسی خاص طریقے کا مزاج ، عادت و اطوار والا ہونا ۔

مِزاج پِھرنا

طبیعت برگشتہ ہونا ، باؤلا ہو جانا ۔

مِزاج بَنانا

طبیعت کو کسی رنگ میں ڈھالنا ، خمیر بنا دینا ، عادت بنا دینا ، خاصیت پیدا کرنا

مِزاج چُھپنا

طبیعت کا حال ظاہر نہ ہونا، مزاج کی حالت چھپنا، حالت پوشیدہ ہونا

مِزاج پھیرنا

طبیعت برگشتہ کرنا، طبیعت ہٹانا، طبیعت دوسری طرف متوجہ کرنا

مِزاج جاننا

مزاج کا پہچاننا ، عادت اور خصلت سے واقف ہونا ۔

مِزاج شَرِیف

آپ کا مزاج اچھا ہے؟ جناب خیریت سے ہیں؟، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

مزاج آگ کرنا

۔مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کردینا۔تیزی پیدا کردینا۔مثال کے لئے دیکھو مٹی کا پتلا۔

مِزاج عالی

مزاج شریف، آپ کا مزاج اچھا ہے ؟، جناب خیریت سے ہی، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

مِزاج اُٹھانا

کسی کی بدمزاجی یا ناز نخرے برداشت کرنا

مِزاج دِکھانا

نخرے کرنا ، بدمزاجی سے کام لینا ، بد دماغ ہونا ، مغرور ہونا ۔

مِزاج بَڑھانا

بہت زیادہ ناز نخرے اٹھانا ۔

مِزاج بَہَلنا

جی بہلنا، طبیعت بہلنا

مِزاج پَکَڑنا

کوئی کیفیت یا خاصیت اختیار کرنا ، رنگ ڈھنگ اپنانا ۔

مِزاج بَہَکنا

دماغ میں خلل یا انتشار پیدا ہونا، دیوانہ ہونا

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

مِزاج مُعلّیٰ

(احتراماً) حال پوچھنے کا کلمہ ؛ مزاج مبارک ، حال کیسا ہے

مِزاج کی لینا

ڈینگ مارنا، اِترانا، بے پروائی کرنا

مِزاج کے مارے

تکبر کے باعث، غرور کے سبب، نخوت سے

مِزاج نَہ پانا

رک : مزاج نہ ملنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِزاج آگ ہونا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا ہونا ؛ (مزاجا ً) گرم ہونا

مِزاج کا جَھلّ

درشت مزاج ، غصّہ ور ۔

مِزاج سَمَجھنا

مزاج کی حالت معلوم کرنا ، مزاج کی کیفیت کا پتا چلا لینا ، مزاج کی اصل یا جوہر دریافت کرنا ؛ عادات و اطوار سے واقف ہونا ۔

مِزاج بِگاڑنا

طبیعت میں غصہ اور تیزی پیدا کرنا، طبیعت کی کیفیت خراب کرنا، عادت خراب کرنا، بدخو کر دینا

مِزاج مُبارَک

(احتراماً دوسرے کے مزاج پوچھنے کے واسطے مستعمل) جب ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے تو سلام کے بعد خیریت پوچھتا ہے، کیسا مزاج ہے، کیا حال ہے

مِزاج مُقَدَّس

(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے

مِزاج میں ہونا

طبیعت میں پایا جانا ، عادتیں میں شامل ہونا ، خیال میں ہونا ، دل میں ہونا ۔

مِزاج میں آنا

۔طبیعت میں آنا۔ سمجھ میں آنا۔ دل میں کسی بات کا قصد ہونا۔؎

مِزاج نَہ مِلنا

۔۱۔نخوت اور غرور کے سبب سے کسی کی طرف التفات نہ کرنا۲۔ مغرور ہونا۔اترانا۔؎

مِزاج اَور ہونا

مزاج خراب ہونا یا حدِ اعتدال سے کسی قدر باہر ہونا

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

مِزاج کا ٹَھنْڈا

وہ جس کو غصّہ نہ آتا ہو ، جس کی طبیعت میں اشتعال نہ پیدا ہوتا ہو ؛ (مجازاً) شریف آدمی ۔

مِزاج آگ کَرنا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا کرنا ، تیزی پیدا کرنا ؛ غصّہ دلانا

مِزاج کا کَڑوا

درشت مزاج ، تلخ طبعیت کا آدمی ۔

مِزاج چَل جانا

دیوانہ یا پاگل ہوجانا، دماغ میں خلل ہونا

مِزاج کی اُفتاد

مزاج کی بنیاد ، طبیعت کی خلقت ، مزاج کی خاصیت ، طبیعت کا طرز ، فطرت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone