تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیچ پوچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیچ پوچ کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
ہیچ پوچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باقی نہ رہنے والا ، فانی ؛ (کنایتہ) گھٹیا ، ناقص
- گھٹیا آدمی، معمولی حیثیت کا آدمی، نکما شخص، ناکارہ لوگ
- بیہودہ ، لغو ، فضول ، بے فائدہ ۔
- بہت معمولی چیز
- جو کوئی کام نہ کرتا ہو ، جسے کچھ نہ آتا ہو (عموماً آدمی کے لیے مستعمل)
- بیہودہ بات، فضول بات، لا یعنی کلام
- نادرست ، جو صحیح یا ٹھیک نہ ہو
- کم درجہ ، کم تر ، سطحی ، (مقابلتاً) کم حیثیت کا ، معمولی
English meaning of hech-poch
Noun, Masculine
- of no consequence, insignificant, useless
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیچ پوچ)
ہیچ پوچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔