تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوَس کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس کاری کے معانیدیکھیے
ہَوَس کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار
شعر
پلا دو زہر غم دل کو نہ چھوڑے گر ہوس کاری
گنہ وہ ایک اچھا جو بچا لے سو گناہوں سے
ترا بخشا ہوا دل اور دل کی یہ ہوسکاری
مرا اس میں قصور اے دستگیر عاصیاں کیا تھا
بظاہر صحت اچھی ہے جو بیماری زیادہ ہے
اسی خاطر بڑھاپے میں ہوس کاری زیادہ ہے
English meaning of havas-kaarii
Noun, Feminine
- lasciviousness, lust, greed
हवस-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लंपट, लालच करना, लोभ करना, लोभी, लालची, हवस से भरा हुआ, वासना, आरज़ू करना, लालसा से ग्रस्त, वासना से भरा हुआ और झूठा प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوَس کاری)
ہَوَس کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔