تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوَس کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس کار کے معانیدیکھیے
ہَوَس کار کے اردو معانی
صفت
- آرزو اور تمنا رکھنے والا، لالچی، طامع
- نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا
- جھوٹا عاشق
شعر
ہم غرض مند کہاں مرتبۂ عشق کہاں
ہم کو سمجھیں وہ ہوس کار تو بے جا کیا ہو
اے ہوس کار تری نظروں میں
کب بھلا میری حقیقت آئی
نگاہیں عاشقوں کی تھی ہوس کار
وہ کیا کرتے اگر پردا نہ کرتے
English meaning of havas-kaar
हवस-कार के हिंदी अर्थ
ہَوَس کار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوَس کار)
ہَوَس کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔