تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَواس باخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس باخْتَہ کے معانیدیکھیے
حَواس باخْتَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بدحواس، گھبرایا ہوا، سراسیمہ، حیران و پریشان، ہکا بکا
شعر
حواس باختہ پھرتا ہوں ایک مدت سے
کہ اب تو جائے گا شاید یہ سر محبت میں
حواس باختہ جس سے ہیں آسمان و زمیں
بتا وہ سانحۂ دل خراش کیسا ہے
English meaning of havaas-bhaaKHta
Persian, Arabic - Adjective
- bereft of the senses, beside oneself, unconscious, stupefied, confounded or confused due to shock or fear, out of one's senses, shocked
हवास-बाख़्ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसके होशो- हवास ठीक न हों, हतसंज्ञ, बदहवास, घबराया हुआ, हैरान-ओ-परेशान, बौखलाया हुआ
حَواس باخْتَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَواس باخْتَہ)
حَواس باخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔