تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوائی باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ہَوائی باتیں کَرنا کے اردو معانی
- خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔
Urdu meaning of havaa.ii baate.n karnaa
- Roman
- Urdu
- Khyaalii baate.n karnaa, shear me.n Khyaalii baate.n baandhnaa
हवाई बातें करना के हिंदी अर्थ
- ख़्याली बातें करना, शेअर में ख़्याली बातें बांधना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوائی بُرج
(آتش بازی) نمائشی آتش بازی جو غبارے کے نمونے پر برج کی شکل کی بہت باریک کاغذ کی بنائی جاتی ہے اور ایک خاص قسم کے بارود کا دھواں بھر کر شادی وغیرہ کی تقریبوں پر اڑاتے ہیں، غبارہ.
ہَوائی غُسل
(طب) گرم ہوا کا غسل جس میں مریض کے بستر کے کپڑوں میں گرم ہوا گزاری جاتی ہے (انگ : Air bath) ۔
ہَوائی کُرَہ
ہوا کی وہ تہ جو زمین کے سیارے کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے ، کسی فضائی جسم کے اردگرد موجود ہوا کا غلاف ۔
ہَوائی سُرَنْگ
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ۔ (انگ : Wind Tunnel) ۔
ہَوائی خَط
وہ خط جو ہوائی ڈاک سے بھیجا جائے نیز ایک ورق کا تہ ہونے والا ہوائی ڈاک سے بھیجا جانے والا خط (انگ : Aerogram) ۔
ہَوائی رَو
وہ ہوائی لہر جو افقی کے علاوہ کسی بھی سمت کو چل رہی ہو (بالخصوص عموداً) ۔ (انگ : Air current) ۔
ہَوائی کِیسَہ
پھیپھڑے کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ؛ پرندوں یا پودوں کے جسم کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا کی تھیلی ، سانس لینے کی تھیلی ، پھکنا (انگ : Air Sac) ۔
ہَوائی گَشْت
دشمن کے مورچوں اور نقل و حرکت کا جائزہ لینے کی غرض سے فضا میں چکر لگانے کا عمل (انگ : Air Patrol) ۔
ہَوائی دِفاع
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
ہَوائی کوٹھی
(تعمیرات) پانی میں بنیاد ڈالنے کے لیے ایک بڑا آب بند ڈبا جو ہوا کو روکنے کا کام دیتا ہے ، ایک دھاتی کمرا (انگ : Pneumatic Caisson) ۔
ہَوائی اَجسام
وہ چیزیں جو ہوا میں موجود ہوں مگر دکھائی نہ دیتی ہوں ، ہوا میں موجود اور حرکت کرنے والی غیر مرئی اشیاء ۔
ہَوائی جُھولا
برقی توانائی سے چلنے والا مشینی جھولا جو عموماً تیز رفتار اور بہت بلندی تک جاتا ہے اور تفریحی جگہوں پر نصب کیا جاتا ہے ۔
ہَوائی جَوف
(حیاتیات) کوئی خانہ جس میں ہوا بھری ہوئی ہو ، ہوا خانہ نیز کلوں وغیرہ کا وہ حصہ جس میں ہوا بھر کر دباؤ کو یکساں رکھتے ہیں
ہَوائی بَرما
(انجینئری) ایک سخت چٹانی برما جس میں دبی ہوئی ہوا کو ایک ڈھیلے فشارے کے ساتھ آگے پیچھے حرکت دینے کے لیے ترتیب دیا جاتا ہے.
ہَوائی ٹِکِٹ
چھپی ہوئی پرچی نما رسید جس پر فضائی سفر کی لاگت ، مسافر کا نام اور منزل وغیرہ کا اندراج ہوتا ہے ؛ ہوائی جہاز سے سفر کرنے کا ٹکٹ ۔
ہَوائی فائرِنْگ
بندوق سے وہ نشانہ جو ہوا سے ہوا میں لگایا جاتا ہے، احتجاجی بھیڑ کو منتشر کرنے یا خوف و دہشت پھیلانے کے مقصد سے پولس کا ہوا میں بندوق چلانا
ہَوائی ڈاک
۱۔ ہوائی جہاز کے ذریعے جانے والی ڈاک یا چٹھی وغیرہ ، وہ خط کتابت جو فضائی ذریعے سے ہو (انگ : Airmail) ۔
ہَوائی جَڑ
(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔
ہَوائی خَلا
گیس یا ہوا سے پُر جگہ ، خلیوں کے جسم میں عموما ً پائی جانے والی خالی جگہ جوگیس یا ہوا سے پُر ہوتی ہے (انگ : Air space) ۔
ہَوائی ڈِرِل
ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔
ہَوائی داب
(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).
ہَوائی شاخ
(نباتیات) فطرینہ سے نکلنے والی استادہ شاخ جس پر غیر صنفی تولیدی ساختیں (بذرہ دان) پائی جاتی ہیں ؛ بذرہ دان بردار ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
curse, rebuke, disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kifaayat
किफ़ायत
.کِفایَت
savings, profit, advantage
[ Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, requisite, compulsory
[ Sehat-mand rahne ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kirdaar
किरदार
.کِرْدار
doing, action, act, deed
[ Aadmi apne kirdar se hi apni shakhsiyat banata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashaakash
कशाकश
.کَشاکَش
perplexity
[ Mukhtalif khayalat ki kashaakash mein koi faisla karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kushtii
कुश्ती
.کُشْتی
wrestling
[ Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kuduurat
कुदूरत
.کُدُورَت
resentment, malice
[ Kuchh muddat baad Anwari ne kudurat dil se nikal di aur qazi ne bhi sulah kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rafiiq
रफ़ीक़
.رَفِیق
associate, comrade, friend
[ Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eidon mein rafiq the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ہَوائی باتیں کَرنا)
ہَوائی باتیں کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔