تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں بُلَند ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں بُلَند ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں بُلَند ہونا

havaa me.n buland honaaहवा में बुलंद होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا میں بُلَند ہونا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

Urdu meaning of havaa me.n buland honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka u.upar uThnaa, (tayyaare ka) zamiin se uThnaa, u.Daan bharnaa, parvaaz kar jaana

हवा में बुलंद होना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का ऊपर उठना, (जहाज़ का) ज़मीन से उठना, उड़ान भरना, परवाज़ कर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں بُلَند ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں بُلَند ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone