تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَول کے معانیدیکھیے
ہَول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈر، خوف، دہشت، اندیشہ، ہیبت
- اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی
- فتنہ و فساد، کوئی بڑا ہنگامہ برپا ہونے کی حالت یا کوئی کیفیت، معرکۂ کشت و خون
شعر
ہمیں بھی لمحۂ رخصت سے ہول آتا ہے
جدا ہوا ہے کوئی مہرباں ہمارا بھی
تنگ ہوں گھر کی سنساہٹ سے
ہول اٹھتے ہیں ایک آہٹ سے
میری ان آنکھوں کو خوابوں سے پشیمانی ہے
نیند کے نام سے جو ہول سا آتا ہے مجھے
English meaning of haul
Noun, Masculine
- terror, horror, alarm, perturbation, apprehension
- anxiety
- tribulation, riots, chaos
- restlessness, uneasiness
हौल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मन में भय बैठ जाना, घबराहट
- डर
- डर; भय; दहशत
- आसपास
- शक्ति।
ہَول کے قافیہ الفاظ
ہَول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَول)
ہَول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔