تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹ کے" کے متعقلہ نتائج

ہَٹ کے

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ کے سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَٹ کے بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کے کَھڑا ہو

دور رہ ، فاصلے پر کھڑا رہ (حقارت یا نفرت کے اظہار کے لیے) ۔

ہَٹ ہَٹ کے

اپنی جگہ سے دوسری جگہ ؛ اپنے مقام سے کسی جگہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹ کے کے معانیدیکھیے

ہَٹ کے

haT keहट के

  • Roman
  • Urdu

ہَٹ کے کے اردو معانی

  • قدرے مختلف ؛ دوسرے سے الگ انداز سے ؛ ایک روش سے دوسری روش پر ؛ الگ ہو کر ۔
  • ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

Urdu meaning of haT ke

  • Roman
  • Urdu

  • qadre muKhtlif ; duusre se alag andaaz se ; ek ravish se duusrii ravish par ; alag ho kar
  • zaraa aage ; tho.Dii duur, faasle par

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹ کے

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ کے سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَٹ کے بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کے کَھڑا ہو

دور رہ ، فاصلے پر کھڑا رہ (حقارت یا نفرت کے اظہار کے لیے) ۔

ہَٹ ہَٹ کے

اپنی جگہ سے دوسری جگہ ؛ اپنے مقام سے کسی جگہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone