تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹ ہَٹ کے" کے متعقلہ نتائج

ہَٹ ہَٹ کے

اپنی جگہ سے دوسری جگہ ؛ اپنے مقام سے کسی جگہ ۔

ہَٹ کے

ذرا آگے ؛ تھوڑی دور ، فاصلے پر

ہَٹ کے سَڑ

(نہایت اکراہ کے ساتھ ہٹانے اور انکار کرنے کے موقعے پر) الگ رہو ، پرے ہو ، پرے رہو ، دور رہو ؛ بو مت پھیلائو ۔

ہَٹ کے بَیٹھنا

دور رہنا ۔

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کے کَھڑا ہو

دور رہ ، فاصلے پر کھڑا رہ (حقارت یا نفرت کے اظہار کے لیے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹ ہَٹ کے کے معانیدیکھیے

ہَٹ ہَٹ کے

haT-haT keहट-हट के

عبارت

ہَٹ ہَٹ کے کے اردو معانی

  • اپنی جگہ سے دوسری جگہ ؛ اپنے مقام سے کسی جگہ ۔
  • بار بار ، بارہا ، مکرر
  • رک : ہٹ ہٹ کے

हट-हट के के हिंदी अर्थ

  • अपनी जगह से दूसरी जगह , अपने मुक़ाम से किसी जगह
  • बार बार, बारहा, मुकर्रर
  • रुक : हिट हिट के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹ ہَٹ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹ ہَٹ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words