تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹ" کے متعقلہ نتائج

بَر عَکْس

الٹا

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

بَر عَکْسی

مخالفت، دشمنی، عداوت

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

قِصَّۂِ زَمِین بَر سَرِ زَمِین

معاملے کا فیصلہ موقع پر ہو جانا چاہیے.

بادْ کَش

پنکھا، بادزن

بَد کیش

بری عادت کا، جس کا طور طریقہ یا دین و مذہب برا ہو، برے اصول کا، بے دین، بد خو

بادَہ کَش

شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی

بادَہ کَش مُعْتَبَر

بڑے کُوس

لمبا فاصلہ، ناگوار سفر میں کوس بہت لمبا معلوم ہوتا ہے

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

بَعْدِ قَیس

بارْ کَش

وہ آدمی گاڑی یا جانور وغیرہ جس پر بوجھ لادا جائے، سامان اٹھانے والا

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹ کے معانیدیکھیے

ہَٹ

haT हट

ہَٹ کے اردو معانی

پراکرت - اسم، مؤنث

  • اپنی بات منوانے پر اصرار، ضد، اڑ، انا، انانیت
  • (مجازاً) مخالفت، خود سری، سرکشی، نافرمانی

فعل

  • ہٹنا کا امر، سرک، کھسک

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہٹھ، زور، طاقت، قوت

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہات، ہاتھ، ہتھ
  • تراکیب میں مستعمل
  • (ہت کا ایک املا)

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • رکاوٹ، ہرج

اسم، مذکر

  • بازار
  • دکان، ہٹی، ہاٹ، میلہ

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بطور حاصل مصدر، جیسے: گھبراہٹ، تمتماہٹ، جگمگاہٹ
  • بطور لاحقۂ اسمیت، پن کے معنوں میں مستعمل، جیسے: نیلاہٹ، چکناہٹ، کڑواہٹ

English meaning of haT

Prakrit - Noun, Feminine

  • obstinacy, obduracy, stubbornness, recalcitrance
  • opposition, disagreement, hostility, disobedience

Verb

  • move, shift

Sanskrit - Noun, Masculine

  • power, force, strength, authority

Sanskrit - Noun, Masculine

  • hand, arm

Sanskrit - Noun, Feminine

  • obstacle, hindrance, barrier
  • harm, loss, trouble

colloquial - Noun, Masculine

  • market
  • shop, kiosk, store, exhibition

Sanskrit - Noun, Masculine

  • verbal noun, a noun formed as an inflection of a verb

हट के हिंदी अर्थ

प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपनी बात मनवाने के लिए बार-बार कहना, हठ, अड़
  • (लाक्षणिक) विरोध विरोध, उद्दंडता, उजड्डपन, अवज्ञा

क्रिया

  • हटना के प्रसंग में, सरक, खिसक

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हठ, ज़ोर, ताक़त, सामर्थ्य

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हात, हाथ, हथ
  • समास में प्रयुक्त
  • हत को एक आलेख

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रुकावट, हानि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाज़ार
  • दुकान, हटी, हाट, मेला

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रिया के रूप में, जैसे: घबराहट, तमतमाहट, जगमगाहट
  • संज्ञा के रूप में प्रयुक्त होने पर, पन के अर्थों में प्रयुक्त, जैसे: नीलाहट, चिकनाहट, कड़वाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone