تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے" کے متعقلہ نتائج

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے کے معانیدیکھیے

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

ghar hii me.n baid, mare kaise?घर ही में बैद, मरे कैसे?

ضرب المثل

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے کے اردو معانی

  • جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا
  • جب مالک کے رہتے ہوئے بھی گھر کا انتظام ٹھیک نہ ہو یا گھر میں کسی قابل شخص کے ہوئے بھی کوئی کام بگڑ جائے تو کہتے ہیں

घर ही में बैद, मरे कैसे? के हिंदी अर्थ

  • जब व्यवस्था हो सकती थी तो नुक़्सान कैसे हुआ
  • जब मालिक के रहते हुए भी घर की व्यवस्था ठीक से न हो अथवा घर में किसी योग्य व्यक्ति के रहते हुए भी काम बिगड़ जाए तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words