تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسّاس" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسّاس کے معانیدیکھیے

حَسّاس

hassaasहस्सास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَسَّ

  • Roman
  • Urdu

حَسّاس کے اردو معانی

صفت

  • بہت محسوس کرنے والا، جس کی قوت حس بہت تیز ہو

    مثال اسفنج بھی اس کام کے واسطے بس ہے لیکن اس ترکیب آئندہ سے اس کو زیادہ حساس بناؤ . ( ۱۸۳۸، ستۂ شمسیہ ، ۴ : ۱۴۶ ) ان تمام امور کا اثر سرسید کی حساس طبیعت پر سخت پڑتا ہے . . . تفسیر لکھنے پر آمادہ ہوجاتے ہیں . ( ۱۹۴۶، مقالات شروانی ، ۵۸ ) ہمنشیں شاعرِ طفرت ہوں میںوہتی ہے فطرت ، شاعر حسّاس

  • ادراک یا فہم رکھنے والا، تیز فہم، طباع، ذہین، ہوشیار، زیرک
  • تیزی سے عمل کرنے والا، سریع العمل
  • وہ جس کے حواس کام کرتے ہوں، جس میں زندگی کے آثار ہوں، حواس خمسہ سے متصف
  • جس کی طبیعت کسی بات کا زیادہ اثر قبول کرے، سریع التاثر

    مثال زیادہ حساس ہونا آدمی کے لیے نقصان دہ ہے

شعر

Urdu meaning of hassaas

  • Roman
  • Urdu

  • bahut mahsuus karne vaala, jis kii quvvat his bahut tez ho
  • idraak ya fahm rakhne vaala, tez fahm, tabaa.ai, zahiin, hoshyaar, zerak
  • tezii se amal karne vaala, sariia ul-amal
  • vo jis ke havaas kaam karte huu.n, jis me.n zindgii ke aasaar huu.n, havaas-e-Khamsaa se muttasif
  • jis kii tabiiyat kisii baat ka zyaadaa asar qabuul kare, sariia altaasar

English meaning of hassaas

Adjective

  • extremely sensitive, emotional

    Example Zyada hassas hona aadami ke liye nuqsan-dah hai

  • one who understand a matter quickly, quick-witted, acute, shrewd
  • endued with the five senses
  • quick in taking effect, penetrating

हस्सास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुभव करने वाला, जिसकी अनुभव-शक्ति बहुत तेज़ हो, अति-संवेदनशील, अति-भावुक, अनुभूति प्रवरण, अवबोधक, प्रात्यक्षिक, संवेदनशील, हिसवाला

    उदाहरण ज़्यादा हस्सास होना आदमी के लिए नुक़्सान-दह है

  • तीक्ष्ण बुद्धि वाला, कुशाग्रबुद्धि
  • तेज़ी से कार्य करने वाला
  • वह जिसकी इंद्रीय काम करती हों, जिसमें जीवन के लक्षण हों, पाँचों इंद्रियाँ रखने वाला
  • जिसका स्वभाव किसी बात का प्रभाव जल्दी स्वीकार करे, शीघ्रकारी, आशु प्रभावकारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone