تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَشْت پَہْلُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَشْت پَہْلُو کے معانیدیکھیے
ہَشْت پَہْلُو کے اردو معانی
صفت
- چیز جس میں آٹھ کونے بنے ہوں، آٹھ پہلو کا، آٹھ کونے کا، اٹھوانسی
- (جیومیٹری) ہشت اضلاع شکل، مثمن
- (مجازاً) ہشت نکاتی، کئی اطوار یا اسلوب کا، کئی زاویوں یا شکلوں والا، ہمہ جہت، کئی پہلوؤں کا حامل، جامع
شعر
ہے سامنے ہشت پہلو رستہ
ہر اک سے گوتم بلا رہا ہے
زبیرؔ اک بار انگلی بھی نہیں چھونے کو ملتی ہے
وہ اپنے ہشت پہلو میں رسائی کیوں نہیں دیتا
English meaning of hasht-pahluu
Adjective
- the things containing eight angles, eight-faceted,
- (Geometry) octagonal
- (Metaphorically) comprehensive, dimensions, of many adventures or styles, multiple angles or shapes
हश्त-पहलू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आठ कोणों वाली चीजें, आठ कोण का, आठ पाश्र्व वाला, अष्टकोन, अष्टसूत्री, आठ-आयामी, आठवांसी
- (ज्यामिति) अष्टकोन
- ( लाक्षणिक) कई शैलियों वाला, कई कोण या आकार، सर्वग्राही, विस्तार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَشْت پَہْلُو)
ہَشْت پَہْلُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔