تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیف کے معانیدیکھیے
حَرِیف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مخالف
صفت
- مقابل، مد مقابل، دشمن، رقیب
- ساتھی، دوست، رفیق
- چالاک، مکّار، ہشیار
- گستاخ، شوخ، خوش مزاج، زندہ دل
- کسی بوجھ، ذمّہ داری وغیرہ کو اٹھانے کے لایق یا اس پر آمادہ، دعوے دار، سزاوار
- ہم پیشہ، دشمن، بدخواہ، چالاک، ہوشیار، جب دوشخص باہم مقابل ہوں توایک دوسرے کا حریف کہلائے گا، ہم سرو، ہمسر
شعر
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا
مرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لیے
وہ ساری باتیں میں احباب ہی سے کہتا ہوں
مجھے حریف کو جو کچھ سنانا ہوتا ہے
English meaning of hariif
हरीफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रतिद्वंद्वी, विरोधी, प्रतियोगी, मुक़ाबला करने वाला, बुरा चाहने वाला
- जिससे मुक़ाबला हो, प्रतिद्वंद्वी, शत्रु, दुश्मन, जिससे लाग-डाँट हो, रक़ीब एक नायिका के दो प्रेमी परस्पर प्रतिनायक
حَرِیف کے مترادفات
حَرِیف کے قافیہ الفاظ
حَرِیف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرِیف)
حَرِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔