تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَری بُلوانا" کے متعقلہ نتائج

ہَری بُلوانا

کہتے ہیں کہ زمانۂ سابق میں بنگالے میں یہ دستور تھا کہ بہت بوڑھے قریب المرگ آدمی کو گنگاجی میں اُتارکر اس سے خدا کا نام لواتے اور غوطہ دے کر مار ڈالتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَری بُلوانا کے معانیدیکھیے

ہَری بُلوانا

harii bulvaanaaहरी बुलवाना

محاورہ

مادہ: ہَری

موضوعات: کنایۃً فقرہ

ہَری بُلوانا کے اردو معانی

  • کہتے ہیں کہ زمانۂ سابق میں بنگالے میں یہ دستور تھا کہ بہت بوڑھے قریب المرگ آدمی کو گنگاجی میں اُتارکر اس سے خدا کا نام لواتے اور غوطہ دے کر مار ڈالتے تھے
  • (کنایتہ) مجبور کرکے زندہ درگور کردینا

हरी बुलवाना के हिंदी अर्थ

  • (संकेतातमक) विवश करके जीवित मार देना
  • कहते हैं कि भूतकाल में बंगाले में ये विधान था कि बहुत बूढ़े मृत्यु के निकट व्यक्ति को गंगा जी में उतार कर इस से ईश्वर का नाम लेने को कहते और डुबकी देकर मार डालते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَری بُلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَری بُلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words