تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ شَرْط" کے متعقلہ نتائج

شَرْط

بازی جس میں ہار جیت کی قید ہو

شرط یہ ہے

اس شرط پر، اس اقرار پر، لازم یہ ہے

شَرْطِ مَظْہَرَہ

بیانی ، شرط ، ظاہر کرنے والی شرط ، صاف شرط .

شَرْط گاہ

وہ جگہ جہاں شرط کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں .

شَرْط بازی

بازی لگانے کا عمل .

شَرْطِ اَوَّل

بنیادی شرط، بنیادی شرط

شَرْط شُرُوط

رک : شرط .

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

شَرْطِ رِفاقَت

وہ فعل جو رفیق ہونے کے لیے لازمی ہو

شَرْطِ اَوَّلِین

شَرْطِ عُبُودِیَّت

اطاعت کی شرط ، بندگی .

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْط باندْھنا

بازی لگانا ، شرط بدنا .

شَرط باندھ کے سونا

بہت سونا

شَرْط توڑْنا

قول و قرار یا عہد و پیمان سے پھر جانا ، شرط پوری نہ کرنا .

شَرْطِ خِدْمَت بَجا لانا

مہمانداری کے لوازم پورے کرنا ، مہمانوں کی اچھی طرح خدمت انجام دینا .

شَرْط باندْھ کَر

دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .

شَرْط ہے

تب بات ہے، لازم ہے، واجب ہے

شَرْط اِیفا کَرنا

شرط پوری کرنا ، شرط بجا لانا ، جس بات پر کسی امر کی تکمیل منحصر ہو اسے پورا کرنا .

شَرْطی

شرط سے منسوب ، جس میں شرط یا کوئی قید پائی جائے ، مشروط .

شَرْط وَفا کَرْنا

رک : شرط پوری کرنا .

شَرْط کا گھوڑا

جس گھوڑے پر بازی بدی جائے .

شَرْطَین

دو چمک دار ستارے جو منازل قمر میں سے پہلی منزل پر ہیں

شَرْطِیں لَگنا

قیدیں لگنا

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

شَرْطِیَّہ عِلاج

یقنی علاج ، مجرب علاج ، تیر بہدف نسخے سے علاج کرنا .

شَرْطِیں لَگانا

قیدیں لگانا

شَرْطَم شَرْطیں کَرنا

رک : شرط بدنا ، باہم شرطیں لگانا یا باندھنا .

شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ

دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .

شَرْط بَد کے

دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .

شَرْط بَد کَر

دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .

شَرْط ہونا

رک : بازی بدنا .

شَرْطِیَّت

مشروط ہونا، کسی دوسری شے پر مبنی ہونا

شَرْط کَرنا

بازی لگانا .

شَرْط لَگْنا

بازی لگنا ، شرط بدنا ، شرط لگانا کا لازم .

شَرْط بَدْنا

شرط بان٘دھنا ، شرط لگانا ، بازی لگانا .

شَرْطِیّات

(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .

شَرْط جِیتْنا

بازی جیتنا ، بدی ہوئی شرط کی رقم حاصل کرنا .

شَرْط ہارْنا

بازی ہارنا .

شَرْط بَدْھنا

رک : شرط بدنا .

شَرْط لَگانا

بازی لگانا

شَرْط ٹَھہَرنا

قول و قرار ہونا ، بازی لگنا یا لگائی جانا .

شَرْط ٹَھہرانا

باہم عہد و پیمان کرنا

شَرْط اَدا کَرْنا

شرط پوری کرنا .

شَرْط اَدا ہونا

اس کام کا ہونا جس پر کوئی دوسرا کام منحصر ہو .

شَرْط پُوری ہونا

رک : شرط ادا ہونا .

شَرْط بَجا لانا

حق ادا کرنا ، کسی امر کے لیے جو چیز ضروری یا لازمی ہے اسے انجام دینا .

شَرْط پُوری کَرْنا

رک : شرط بجا لانا .

سَرْطان

جسمِ انسانی کی ایک بیماری جس میں خلیوں میں بگاڑ پیدا ہوکر خُون کے سُرخ سفید ذرّات کا توازن بِگڑ جاتا ہے ، اس کی متعدد قسمیں ہیں خون کا سرطان، ہڈی کا سرطان وغیرہ. اس مرض کے حتمی علاج اور سببِ دریافت کرنے کے لئے دُنیائے طِب و سائنس سر گرداں ہے

بَشَرْط

کلمۂ مابعد کے مفہوم کی شرط کے ساتھ، ہوتے ہوئے، اگر (وہ بات) ہے تو، اس شرط کے ساتھ، مشروط

وَضْعِ شَرْط

(قواعد) جملے کے تمنائی یا شرطیہ ہونے کی حالت

بَشرطیکہ

شرط یا التزام یہ ہے کہ، اس شرط کے ساتھ

حَرْفِ شَرْط

(قواعد) جب کسی کام کو موقوف کرتے ہیں تو موقوف علیہ کے آغآز میں جو لفظ لاتے ہیں وہ حرف شرط ہے مثلاً اگر، جو، ہرچند وغیرہ

اِنْتِقاضِ شَرْط

کَڑی شَرْط

سخت پابندی ، مُشکل قدغن.

حُرُوفِ شَرْط

رک : حرفِ شرط .

مَوْقَعْ شَرْطْ ہے

اگر موقع مل جائے، خدا چاہتا ہے بہت جلد بلواتا ہوں ہرد م یہی خیال ہے، موقع شرط ہے

بِلا شَرْط

جَوابِ شَرْط

(قواعد) جزا

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ شَرْط کے معانیدیکھیے

حَرْفِ شَرْط

harf-e-shartहर्फ़-ए-शर्त

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: قواعد

حَرْفِ شَرْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) جب کسی کام کو موقوف کرتے ہیں تو موقوف علیہ کے آغآز میں جو لفظ لاتے ہیں وہ حرف شرط ہے مثلاً اگر، جو، ہرچند وغیرہ

شعر

English meaning of harf-e-shart

Noun, Masculine

  • conditional particle, the word idhā (اِذا/اگر، مگر) is frequently used as a conditional particle and is usually translated as 'when'

हर्फ़-ए-शर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द जो एक वाक्य को दूसरे वाक्य से संबद्ध करे, सशर्त पद, जैसे: अगर, मगर, जो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ شَرْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ شَرْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone