تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْفِ مَطْلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ مَطْلَب کے معانیدیکھیے
حَرْفِ مَطْلَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مطلب کی بات، درخواست، مدعا
شعر
حرف مطلب سنا کے رو دینا
کام کر جائے چشم تر شاید
حرف مطلب فقط کہا نہ گیا
ورنہ سب کچھ زبان سے نکلا
حرف مطلب صاف کہہ سکتا نہیں
ہے ادب مانع کہ پہلی رات ہے
हर्फ़-ए-मतलब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मतलब की बात, उद्देश्य, आशय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْفِ مَطْلَب)
حَرْفِ مَطْلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔