تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْف اِنْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف اِنْکار کے معانیدیکھیے
حَرْف اِنْکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قواعد) وہ لفظ جو کسی بات سے انکار کے لیے بولا جائے
شعر
حرف انکار سر بلند رہا
ضعف اقرار تک نہیں پہنچا
حرف انکار اور اتنا طویل
بات کو مختصر نہیں کرتا
حرف انکار ہے کیوں نار جہنم کا حلیف
صرف اقرار پہ کیوں باب ارم کھلتا ہے
English meaning of harf-e-inkaar
Noun, Masculine
- (grammar) word of negation, no
हर्फ़-ए-इंकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (व्याकरण) नकार देने वाले वचन, नहीं शब्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْف اِنْکار)
حَرْف اِنْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔