تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ عَطْف" کے متعقلہ نتائج

عَطْف

پھیرنا، موڑنا

عَطْفَہ

(طب) وہ نازک اور شفاف جھلی جس سے آنکھ کی قرنیہ ڈھکی ہوئی ہے

عَطْفِیَہ

دو کلموں یا جملوں کو ملانے والا حرف، حرف عطف.

عَطْفِ گَرْدَن

سر پھیرنا غصّے یا ناز سے

عَطْفی

مڑا ہوا، خمدار

عَطْفِ عِنان

لگام پھیرنا

عَطْفِ زِمام

لگام پھیرنا

عَطْفِ بَیان

(قواعد) جب دو اسم کلام میں اس طرح بولے جائیں کہ دوسرا اسم پہلے کی مزید توضیح کرے تو اس کو عطف بیان کہتے ہیں.

عَطْفی چادَر

(آب پاشی) پانی کا رخ پھیرنے کی غرض سے بنائی ہوئی چادر (چادر = ایسا بند جس کی چوٹی پر سے پانی کا اخراج ہوتا ہے).

حَرْفِ عَطْف

(قواعد) وہ کلمہ جو دو کلموں ی جملوں کو باہم ملائے مثلاً اور، و، پھر

واؤِ عَطْف

use of و as conjunction and

حُرُوفِ عَطْف

رک : حرفِ عطف .

مُرَکَّب عَطْفِ بَیان

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو بیان اور مبین سے مل کر بنے

مُعاوِنِ حُرُوفِ عَطَف

(قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور ، لیکن ،بلکہ ، الغرض وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ عَطْف کے معانیدیکھیے

حَرْفِ عَطْف

harf-e-'atfहर्फ़-ए-'अत्फ़

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

حَرْفِ عَطْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ کلمہ جو دو کلموں ی جملوں کو باہم ملائے مثلاً اور، و، پھر

Urdu meaning of harf-e-'atf

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo kalima jo do kalimo.n ya jumlo.n ko baaham milaa.e masalan aur,-o- phir

English meaning of harf-e-'atf

Noun, Masculine

  • conjunction

हर्फ़-ए-'अत्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अक्षर जो दो शब्दों को परस्पर मिलाने के लिए उनके बीच में आये, जैसे- रोज़ोशब (रोज़ व शब) में ‘वाव'

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَطْف

پھیرنا، موڑنا

عَطْفَہ

(طب) وہ نازک اور شفاف جھلی جس سے آنکھ کی قرنیہ ڈھکی ہوئی ہے

عَطْفِیَہ

دو کلموں یا جملوں کو ملانے والا حرف، حرف عطف.

عَطْفِ گَرْدَن

سر پھیرنا غصّے یا ناز سے

عَطْفی

مڑا ہوا، خمدار

عَطْفِ عِنان

لگام پھیرنا

عَطْفِ زِمام

لگام پھیرنا

عَطْفِ بَیان

(قواعد) جب دو اسم کلام میں اس طرح بولے جائیں کہ دوسرا اسم پہلے کی مزید توضیح کرے تو اس کو عطف بیان کہتے ہیں.

عَطْفی چادَر

(آب پاشی) پانی کا رخ پھیرنے کی غرض سے بنائی ہوئی چادر (چادر = ایسا بند جس کی چوٹی پر سے پانی کا اخراج ہوتا ہے).

حَرْفِ عَطْف

(قواعد) وہ کلمہ جو دو کلموں ی جملوں کو باہم ملائے مثلاً اور، و، پھر

واؤِ عَطْف

use of و as conjunction and

حُرُوفِ عَطْف

رک : حرفِ عطف .

مُرَکَّب عَطْفِ بَیان

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو بیان اور مبین سے مل کر بنے

مُعاوِنِ حُرُوفِ عَطَف

(قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور ، لیکن ،بلکہ ، الغرض وغیرہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ عَطْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ عَطْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone