تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَطْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَطْف کے معانیدیکھیے
عَطْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھیرنا، موڑنا
- مڑنا، پھرنا، گھوم جانا
- موڑ، خمیدگی، گھماؤ
- (قواعد) ”و“ ”اور“ وغیرہ کے ذریعے ایک کلمے یا جملے کو دوسرے کے ساتھ ملانا یا ایک حکم میں شامل کرنا
- مہربانی، شفقت
- اعراض، روگردانی
English meaning of 'atf
Noun, Masculine
- to turn, to move, to bend
- kindness, favour, bounty
- inclination, compassion, affection
- a present
- (in Gram.) connection, adjunction, apposition
- a connective
'अत्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फेरना, मोड़ना
- मुड़ना, फिरना, घूम जाना
- मोड़, टेढ़ापन, घुमाव
- (व्याकरण) "वाव", "और" इत्यादि के माध्यम से एक वाक्य या पंक्ति को दूसरे के साथ मिलाना या एक क्रम में सम्मिलित करना
- मेहरबानी, कृपा
- विमुखता
عَطْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَطْف)
عَطْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔